Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اوروفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس، ماہِ رمضان…

:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت گورنر ہائوس کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ماہِ رمضان المبارک کے انتظامات اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔اتوار…

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی سعودی وزیرِ فیصل بن فاضل الإبراہیم سے ملاقات،دو طرفہ اقتصادی تعاون…

:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے منعقدہ علولہ کانفرنس 2026 کے موقع پر مملکتِ سعودی عرب کے وزیرِ اقتصادیات و منصوبہ بندی فيصل بن فاضل الإبراہیم سے ملاقات کی۔اتوار کو وزارت خزانہ سے جاری…

دریاخان پولیس کی بڑی کارروائی، نان کسٹم چھالیہ کی بھاری کھیپ برآمد

:بھکر پولیس نے نان کسٹم سامان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تھانہ صدر دریا خان پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی بھاری مقدار میں نان کسٹم چھالیہ برآمد کر لی۔ایس ایچ او تھانہ…

سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کا معروف کوہ پیما شاہ دولت کی حادثاتی موت پر اظہارِ افسوس، اہلِ خانہ…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف نوجوان پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت کے ہنزہ میں آئس کلائمبنگ کے دوران حادثاتی طور پر گرنے سے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری تعزیتی پیغام میں…

کوئٹہ ‘ بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ

کوئٹہ ‘ صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش/استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی عائد کوئٹہ ‘ پانچ یا زائد افراد کے اجتماعات و جلوسوں اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کوئٹہ ‘ پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر…

سابق صوبائی وزیر کویٹہ بلوچستان کے دیگر شہروں میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہیدہونے والے…

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما وسابق صوبائی وزیر ثوبیہ کرن کبزئی نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر شہروں میں دہشت گردوں کے حملوں میں شہیدہونے والے پولیس،سیکورٹی اہلکاروں اورشہریوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی مسلسل اور شاندار…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی مسلسل اور شاندار کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

قومی انسداد پولیو مہم آج سے شروع، پنجاب بھر میں 1 کروڑ 78 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

:سال 2026 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کل سے ملک بھر میں شروع ہو رہی ہے جس کے دوران پنجاب بھر میں ایک کروڑ 78 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پنجاب انسداد پولیو پروگرام کے مطابق اس قومی مہم میں صوبے بھر سے…

دہشت گردی جیسے سنگین قومی مسئلے کو سیاسی بیان بازی کی نذر کرنا نہایت افسوسناک اور شہداء و متاثرہ…

:وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران اورصدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حالیہ بیان کو بے بنیاد، گمراہ کن اور زمینی حقائق کے سراسر منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی جیسے سنگین قومی…

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل پیر کو طلب کرلیا ہے۔ اتوار کوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس قومی اسمبلی کے اجلاس سے ایک گھنٹہ قبل 4 بجے ہوگا۔ایڈوائیزری کمیٹی…