کوئٹہ ‘ بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کیلئے پابندیاں نافذ

0 5

کوئٹہ ‘ صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش/استعمال، ڈبل سواری، کالے شیشوں، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں پر پابندی عائد

کوئٹہ ‘ پانچ یا زائد افراد کے اجتماعات و جلوسوں اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد

کوئٹہ ‘ پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ، خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.