Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کو عہدے سے تبدیل کر دیا
وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کو عہدے سے تبدیل کر دیا
چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
رپورٹ کرنے کی ہدایت
گریڈ 21 کے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر شہاب علی شاہ کی خدمات…
گوادر کے سرکاری ملازمین کا ریکارڈ 15 اکتوبر سے پہلے جمع کرانے کی ہدایت
ضلعی خزانہ افسر گوادر سوبان بلوچ نے تمام ڈرائنگ اینڈ ڈسبرسنگ افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ماتحت سرکاری ملازمین کے کوائف پر مشتمل تصدیق شدہ فہرست 15 اکتوبر 2026 سے قبل ضلعی خزانہ دفتر میں جمع کرائیں۔
ضلعی خزانہ افسر کی جانب سے جاری…
نور خان بگٹی اور ساتھیوں کی واپسی بلوچستان میں امن کی کوششوں کے لیے مثبت پیش رفت .
معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ ڈیرہ بگٹی میں فراری کمانڈر نور خان بگٹی کی اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت واپسی امن و…
کندھکوٹ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کاروباری سرگرمیاں متاثر.
کندھکوٹ: شہر اور گردونواح میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ بجلی کی بار بار بندش سے کاروباری سرگرمیاں اور گھریلو معمولات متاثر ہو رہے ہیں۔
شہریوں کے مطابق بجلی کی بندش کے واضح اوقات کار نہ ہونے سے…
جیکب آباد میں یومِ نجات پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، شہداء کو خراجِ عقیدت
جیکب آباد: قومی امن کونسل (آر) ہیومن رائٹس کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے زیر اہتمام یومِ نجات کے موقع پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور شہداء و غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی۔
مرکزی چیئرمین راشد علی…
دُکی میں زیرِ زمین پانی کے تحفظ، بورز کی نگرانی کا فیصلہ
ڈپٹی کمشنر دُکی فضل الرحمن کبدانی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ واٹر کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں زیرِ زمین پانی کے ذخائر کے تحفظ، بورز کی تنصیب، پانی کے استعمال کو منظم بنانے اور آبی وسائل کے مؤثر استعمال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں افسران نے ضلع…
کوئٹہ میں پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی، 13 افراد حراست میں
کوئٹہ، 9 اکتوبر 2026: محکمہ سوشل ویلفیئر بلوچستان نے پیشہ ورانہ گداگری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے 10 خواتین سمیت 13 افراد کو حراست میں لے لیا۔
محکمہ سوشل ویلفیئر کے ویلفیئر ہوم فار بیگرز کی ٹیم نے جناح روڈ، قندھاری…
رکھنی میں ساڑھے تین ایکڑ سرکاری اراضی تجاوزات سے واگزار
ڈپٹی کمشنر بارکھان سعیدالرحمٰن کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر رکھنی فہد حسین عمرانی نے تحصیلدار کریم بخش اور متعلقہ پٹواریوں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے زیرِ تعمیر رکھنی ماڈل بازار کے قریب ساڑھے تین ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا لی۔
اسسٹنٹ…
کوئٹہ صنعتی زون میں ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر EPA کی کارروائی، متعدد فیکٹریوں کو نوٹس
صوبائی وزیر علی مدد جتک کی نشاندہی پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ صنعتی زون میں ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر…
جھل مگسی میں پانچ افراد کے اغوا کی اطلاع
جھل مگسی: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کی تحصیل گنداواہ میں کوٹڑہ نورانی جاتے ہوئے پانچ افراد کے اغوا کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مغویوں میں مگسی اور کھوسہ قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ سندھ کے دو افراد بھی شامل…