Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
پاکستان نے من گھڑت بہانے کی آڑ میں سرحد پار حملوں سے متعلق بھارت کی اعلان کردہ پالیسی پر اقوام متحدہ…
پاکستان کے ایک سینئر سفارت کار نے اقوام متحدہ کو خبردار کیا ہے کہ بھارت نے گزشتہ سال کی بلااشتعال فوجی جارحیت کو باضابطہ سرکاری پالیسی کی شکل دے دی ہے اور وہ کسی بھی من گھڑت جواز پر پاکستان کے خلاف حملے کا یکطرفہ حق استعمال کرنے کا دعویٰ کر…
سنگاپور اور ٹک ٹاک کا مائیکرو ڈراموں کی تیاری کے لیے تربیتی پروگرام شروع
سنگاپور کی انفوکام میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آئی ایم ڈی اے) اور ٹک ٹاک سنگاپور نے میڈیا کے شعبے سے وابستہ ماہرین کو مائیکرو ڈراموں کی تیاری کی تربیت دینے کے لیے مشترکہ پروگرام شروع کر دیا۔شنہوا کے مطابق دونوں اداروں کے جاری بیان کے مطابق…
ارماناتھا ناصر انڈونیشیا کے نئے وزیر خارجہ مقرر
انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے سینئر سفارت کار ارماناتھا ناصر کو نیا وزیر خارجہ مقرر کردیا۔ شنہوا کے مطابق ارماناتھا ناصر اس سے قبل نائب وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز رہ چکے اور اقوام متحدہ میں انڈونیشیا کے…
چین دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہو چکا ہے، شی جن پنگ
چین کے صدر شی جن پنگ نے پرامن چین انیشی ایٹو کو مزید بلند سطح تک آگے بڑھانے اور چینی طرز جدیدیت کی مستحکم اور مسلسل پیش رفت کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سی پی سی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے پرامن…
امریکا اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کیلئے نئے مذاکرات کی کوشش، قطری ثالث متحرک
قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کیلئے ثالثی کی کوششیں تیز کردی ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ قطری ثالث پیر یا منگل کو نیویارک میں ایرانی وزیر…
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 2 افراد ہلاک، 3 لاپتہ
نیپال میں مسلسل بارشوں کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک اور 3 لاپتہ ہو گئے ، متعدد اضلاع میں املاک کو بھی نقصان پہنچا ۔ شنہوا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ صوبہ لمبینی کے ضلع پالپا میں لینڈ…
جنوبی افریقہ ،بار میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک، 15 زخمی
جنوبی افریقہ کے صوبہ گاؤتینگ میں بار میں فائرنگ سے 4 خواتین سمیت 17 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات کو تقریباً 9:30 بجے ضلع ویسٹ رینڈ کے علاقے ویڈیلا میں اس وقت پیش آیا جب 8…
شی جن پنگ کی قیادت میں چین نے ترقی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، ایلون مسک
ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ ایک عظیم رہنما ہیں، ان کی قیادت میں چین نے ترقی کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں اور یہ وہ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ چکے ہیں۔ چائنا میڈیا گروپ کو دیئے…
امریکہ اور چین کے درمیان اسٹریٹجک استحکام برقرار رہناپوری دنیا کے مفاد میں ہے،شان اسٹین
امریکہ-چین بزنس کونسل کے صدر شان اسٹین نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ کے صدور کے درمیان ملاقات ہمیشہ مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، موجودہ تاریخی مرحلے میں دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطے اور بات چیت کا کوئی متبادل نہیں ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں…
چین کی جانب سے نیپال کو مصنوعی ذہانت پر مبنی موسم کی پیشگی معلومات فراہم کرنے والے نظام کی فراہمی
چین نے نیپال کو اپنے تیار کردہ مصنوعی ذہانت پر مبنی موسم کے بارے پیشگی معلومات فراہم کرنے والا نظام "MAZU” فراہم کر دیا ہے جس کا مقصد نیپال کی قبل از وقت وارننگ اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔شنہوا کے مطابق یہ اقدام چین…