Browsing Category
شوبز
شوبز
لندن: عوامی شکایات پر ہارر فلم دی ممی کے پوسٹر پر پابندی عائد
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوسٹر میں ایک کم عمر بچی کا چہرہ دکھایا گیا تھا، جس کی سرمئی رنگت، پھٹے ہوئے ہونٹ اور سر کے ایک حصے پر ممی کی پٹیاں نظر آ رہی تھیں، جس کے باعث وہ مردہ بچی کا تاثر دے رہی تھی۔
پوسٹر کی نمائش کے بعد تقریباً 30 افراد…
صباحت بخاری نے صحت مند فلرٹنگ کو خوشگوار ماحول کیلئے مفید قرار دے دیا
صباحت بخاری نے حال ہی میں اداکار اور میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری اور اپنی نجی و پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
پوڈکاسٹ کے دوران احمد علی بٹ نے ان سے سوال کیا کہ کیا کبھی کسی…
کنزہ ہاشمی کو سکیورٹی خطرات کا سامنا
حال ہی میں ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کنزہ ہاشمی نے بتایا کہ بیرونِ ملک موجود ایک شخص میرا جنونی مداح تھا، جس نے میرے گھر کے ملازمین کو پیسے دے کر اپنے ساتھ ملا لیا تھا۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ میرے گھر کا عملہ 7 سال سے…
ملتان آرٹس کونسل میں خواتین کی عظمت اجاگر کرنے کیلئے تین روزہ تقریبات 14 مئی سے شروع ہوں گی
ملتان آرٹس کونسل کے زیر اہتمام خواتین کی عظمت، سماجی وقار اور معاشرتی کردار کو اجاگر کرنے کیلئے تین روزہ تقریبات کا آغاز 14 مئی سے ہوگا۔ تقریبات میں پینٹنگ، ٹیبلوز اور تقریری مقابلے شامل ہوں گے جن میں طلبہ، طالبات اور عام شہری شرکت کریں گے۔…
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیرِ اہتمام “ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے”…
حکومتِ پنجاب اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی ویژن کے تحت پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیرِ اہتمام ’’ہم مائیں، ہم بہنیں، ہم بیٹیاں قوموں کی عزت ہم سے ہے‘‘ کے عنوان سے ایک شاندار ٹیبلو مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام…
ٹک ٹاکر اسد اسحاق کے گھر چوری کرنے والا گینگ گرفتار
لاہور میں ٹک ٹاکر اسد اسحاق کے گھرچوری کرنےوالا گینگ گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ڈی ایچ اے فیز9،بیدیاں روڈ،تھانہ ہیر کی 3نقب زنی وارداتیں حل کر لی گئیں ہیں،اسداسحاق کے گھر چوری میں ملوث گینگ کے 4 ملزمان گرفتار کر لیئے…
اکشے کمار اپنی زندگی کے کس واقعے پر اب تک شرمندہ ہیں؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا ہے جس نے انہیں نہ صرف خوفزدہ کیا بلکہ طویل عرصے تک شرمندگی کا احساس بھی دلایا۔
تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط کیریئر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والے اس ایکشن…
ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی بڑھتی قربتیں، سابقہ منگیتر کا پیغام سامنے آگیا
اداکارہ میرب علی اور گلوکار عاصم اظہر کی منگنی ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بار پھر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
تین برس تک جاری رہنے والے تعلق کے اختتام کے باوجود مداحوں کی توجہ اس جوڑی پر مرکوز رہی، اور حالیہ دنوں میں عاصم اظہر اور اداکارہ…
گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیش رفت
لاہور ہائی کورٹ نے نامور گلوکار علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں ٹرائل کورٹ کو 30 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے منگل کے روز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے…
صائمہ قریشی نے سنگل زندگی کے فائدے بتا دیے، مداحوں میں بحث
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے پہلی بار کھل کر اپنی سنگل زندگی پر بات کرتے ہوئے اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
تقریباً دو دہائیوں سے شوبز سے وابستہ صائمہ قریشی کو خاص طور پر منفی کرداروں میں بے حد…