Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے 364ویں اجلاس میں قانون سازی کے امور کا تفصیلی جائزہ، سینیٹ کا…

سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینیٹ کے 364 ویں اجلاس کے دوران زیر غور لائے جانے والے قانون سازی کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔قانون…

معاشی استحکام کوبرقراررکھنے کے لیے ٹیکس نظام، توانائی، سرکاری ملکیتی اداروں اور عوامی مالیات کے…

وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ معاشی استحکام کے تسلسل کوبرقراررکھنے اور پائیدارو برآمدات پر مبنی نمو کی جانب پیش رفت کے لیے ٹیکس نظام، توانائی، سرکاری ملکیتی اداروں اور عوامی مالیات کے شعبوں میں اصلاحات کا تسلسل…

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے معاملے پر آئینی…

سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کیے گئے ہیں جہاں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے معاملے پر آئینی طریقہ کار کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔…

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا خون کی کمی اور بچوں کی نشوونما میں رکاوٹ کے خاتمے کے لیے صوبوں…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے خواتین اور نوعمر لڑکیوں میں خون کی کمی اور بچوں کی نشوونما میں رکاوٹ جیسے مسائل کے خاتمے کے لیے تمام صوبوں میں خصوصی ٹاسک فورسز قائم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان…

سرحد پار دہشت گردی کے تدارک کے لئے علاقائی تعاون، مؤثر سرحدی انتظام اور انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ…

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کے مقررین نے دہشت گردی اور سرحد پار سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے علاقائی و عالمی تعاون مضبوط بنانے، سرحدی انتظام مؤثر بنانے اور انٹیلی جنس معلومات…

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے بورورز پلیٹ فارم کی گورننگ کونسل کی چیئرمین شپ سنبھال لی، قرض کو…

وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے پیرکو بنکاک میں عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر پاکستان کی جانب سے بورورز پلیٹ فارم کی گورننگ کونسل کی چیئرمین شپ سنبھالی۔وزارت خزانہ کے مطابق اس موقع پرگفتگو…

مرکز اور خیبر پختونخوا ایک پیج پر آگئے ہیں، اب خیبر پختونخوا میں خوشحالی کا دور شروع ہونے والا ہے ،…

وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صوبائی صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد مرکز اور خیبر پختونخوا ایک پیج پر آگئے ہیں۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 13 سال…

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا تربیتی طیارے کے حادثے میں میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے لیے خدمات انجام دینے والے…

آئیسکو کا عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو نے ریجن بھر میں جنرل پبلک کے لیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس جیسے کہ نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع، بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے لئے محدود دورانیے کے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر…

زبان محض ابلاغ کا ذریعہ نہیں بلکہ لوگوں، ثقافتوں اور قوموں کو قریب لانے کا موثر وسیلہ ہے، سفیر…

پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیر ہان سونگ ہو نے کہا ہے کہ زبان محض ابلاغ کا ذریعہ نہیں بلکہ لوگوں، ثقافتوں اور قوموں کو قریب لانے کا موثر وسیلہ ہے جبکہ کوریائی زبان کا فروغ پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی اور عوامی…