Browsing Category

کھیل

کھیل

قومی انڈر 19 ون ڈے کپ کے پانچویں رائونڈ میں سنسنی خیز مقابلے، ایبٹ آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، پشاور،…

:قومی مینز انڈر 19 ون ڈے کپ کے پانچویں رائونڈ میں بدھ کو مختلف سینٹرز پر کھیلے گئے میچز میں ایبٹ آباد، سیالکوٹ، فیصل آباد، پشاور، راولپنڈی، فاٹا، لاہور وائٹس اور کراچی وائٹس نے کامیابی حاصل کی۔پی سی بی کے مطابق ایبٹ آباد نے کراچی بلوز کو…

فارمولاون چیمپئن لیوس ہملٹن کا اپنے پالتو کتے کی موت پر جذباتی ردعمل

:سات مرتبہ کے فارمولا ون چیمپئن لیوس ہملٹن نے اپنے پیارے کتے ’’روزکو‘‘ کی وفات پر جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے مداحوں کے دل جیت لئے ۔ بی بی سی کے مطابق روزکو لیوس ہملٹن کا 12 سالہ فرانسیسی بل ڈاگ تھا، گزشتہ ہفتے نمونیا کے باعث ہسپتال میں…

ایشز سیریز کی تیاری، عثمان خواجہ شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے

:آسٹریلوی ٹیسٹ اوپنر عثمان خواجہ رواں ہفتے شیفیلڈ شیلڈ کے افتتاحی میچ میں کوئنزلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق عثمان خواجہ 4اکتوبر بروز ہفتہ تسمانیہ کے خلاف ایلن بارڈر فیلڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے…

ایشیا کپ: دبئی میں پاک بھارت ٹاکرا، ٹاس جیتنا کتنا اہم؟

ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج پہلی مرتبہ فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان اب تک دبئی میں کھیلے گئے پانچوں میچز میں بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے فتح حاصل کی ہے۔ رواں ایونٹ کے دونوں میچز…

بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ جیت لیا

بھارت نے تلک ورما کی شاندار 69 رنز ناقابل شکست بیٹنگ کی بدولت ایشیا کپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے 147 رنز کا ہدف 2 گیندوں پہلے پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی اسٹیڈیم…

پینتھرز کلب نے انٹر یونیورسٹی کلبز ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ جیت لی

پینتھرز کلب نے انٹر یونیورسٹی کلبز ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی۔ہفتہ کوانٹر یونیورسٹی کلبز ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ اسلام آباد کے لیژر سٹی باؤلنگ کلب میں منعقد ہوئی۔ پینتھرز ٹیم نے فائنل میچ میں اسکورپینز کلب کوشکست دی۔پینتھرز کلب کی…

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم نے کولمبو میں بھرپور پریکٹس کی

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم نے کولمبو میں بھرپور پریکٹس کی۔ پی سی بی کے مطابق جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے اور آخری وارم اپ میچ سے قبل قومی ویمنز ٹیم نے کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں تین…

ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ کیلیے پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گروپ میچ میں بھارت سے شکست کھانے والی ٹیم کے دو کھلاڑی آج ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نے بھارت کے خلاف…

ایشیا کپ سپر 4: بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

بھارت نے ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان کی ناقص کپتانی، فیلڈنگ کا فائدہ اٹھایا اور 172 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر کے اہم فتح اپنے نام کرلی۔ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھارت کے حق میں رہا اور کپتان سوریا…

کینیڈا اور بلغاریہ کی ٹیمیں ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ کے ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل

کینیڈا اور بلغاریہ کی مردوں کی والی بال ٹیمیں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں۔بلغاریہ کی ٹیم نے ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ کے پول ای جبکہ…