Browsing Category
کھیل
کھیل
چین نے ایشین گیمز میں وومن والی بال کے فائنل میں جاپان کو 0-3 سے شکست دے کر دسواں گولڈ میڈل اپنے نام…
دفاعی چیمپئن چین نے ایشین گیمز میں وومن والی بال کے فائنل میں جاپان کو 0-3 سے شکست دے کر دسواں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ شہنوا کے مطابق پہلے سیٹ کے آغاز میں دونوں ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کا تبادلہ ہوتا رہا جبکہ سیٹ کے درمیان میں چین نے…
20ویں ایشین گیمز،پاکستانی ٹیموں اور کھلاڑیوں کا مختلف شعبوں میں اتوار کو ہونے والے مقابلوں کا شیڈول…
جاپان کے شہر آئیچی نگویا میں جاری 20ویں ایشین گیمز 2026 میں 20 ستمبر کوپاکستانی ٹیموں اور کھلاڑیوں کے مختلف شعبوں میں مقابلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق ٹرائیتھلون میں علی حسن اور مہد صادق لون مردوں کے انفرادی مقابلے میں…
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام،بیکن ہائوس اسکول نے ایچی سن کالج کو 20 رنز سے ہرادیا
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار اسکولز سیزن ٹو کے افتتاحی میچ میں بیکن ہائوس اسکول نے ایچی سن کالج کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بیکن ہائوس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہ فریقی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش، سری لنکا اور پاکستان کی ویمنز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سہ فریقی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ تینوں ٹیمیں ٹرپل راونڈ رابن فارمیٹ کے…
گلگت بلتستان میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے جوٹیال گراونڈ میں ٹرائلز جاری
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین وانی کی خصوصی ہدایت پر گلگت بلتستان میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے جوٹیال کے ہاکی آسٹرو ٹرف گراونڈ میں دوسرے روز بھی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔ ٹرائلز کی نگرانی سلیکشن کمیٹی کے رکن اور اولمپین ناصر…
پی ایف ایف نے خواتین کیلئے فٹ بال کی 2030-2026 کیلئے حکمت عملی کا اجرا کردیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان خواتین فٹ بال حکمت عملی 2030-2026 کا اجرا کردیا، جس کا مقصد ملک میں خواتین کے فٹ بال کو نچلی سطح سے قومی ٹیم تک منظم انداز میں فروغ دینا اور کھلاڑیوں، کوچز، ریفریز، منتظمین اور قائدانہ کرداروں…
انٹرنیشنل کھلاڑی محمد یامین بھٹی کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی وفات پر اظہار تعزیت
انٹرنیشنل کھلاڑی محمد یامین بھٹی نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ واضح رہے کہ خالد محمود…
پی ایف ایف نے پاکستان میں فیفا کے فٹ بال فار سکولز پروگرام کاباضابطہ آغاز کردیا
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پاکستان میں فیفا کے فٹ بال فار سکولز پروگرام کا باضابطہ آغاز کردیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے 3 ہزار سرکاری سکولوں کے ذریعے 30 لاکھ طلبہ تک فٹ بال پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اس پروگرام کا مقصد…
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ: میڈیا ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع، درخواستوں کی آخری تاریخ 18 ستمبر مقرر
پاکستان میں ہونے والی آئندہ انٹرنیشنل کرکٹ سیریز اور ٹورنامنٹ کی کوریج کے لیے میڈیا ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع ہوگیا ہے،میڈیا نمائندگان 18 ستمبر بروز جمعہ شام 5 بجے تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکیں گے، مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی…
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کا پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑے ایونٹ کے انعقاد کا…
عالمی شہرت یافتہ برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کے لیے بڑے ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ یہ ایونٹ ہفتہ کو منعقد ہو گا اور اس میں شرکت کے لیے…