اقوام متحدہ کا جوہری تجربات روکنے پر زور
اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے جوہری ہتھیاروں کے تجربات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بی بی سی کے مطابق انھوں نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ ’جوہری تجربات اعتماد کو تباہ کرتے، جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو ہوا دیتے اور ان معاشروں…