کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے ہفتہ وار سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے ہفتہ وار سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت اجلاس، سرکاری نرخنامے پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

محکمہ خوراک ہر ہفتے آٹے کا سرکاری نرخنامہ جاری کرے گا، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی

اجلاس میں آٹے کی قیمتوں، مارکیٹ کی صورتحال اور عوام کو مناسب نرخوں پر آٹے کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) محمد انور کاکڑ، محکمہ خوراک اور محکمہ صنعت کے افسران کی اجلاس میں شرکت

آٹے کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ اور ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی

شہریوں کو مقررہ سرکاری نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مسلسل نگرانی کی جائے، ڈپٹی کمشنر کی متعلقہ حکام کو ہدایت

عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، سرکاری نرخنامے کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،

Leave A Reply

Your email address will not be published.