آزاد کشمیر میں حالات کی ذمہ داری پیپلزپارٹی پر عائد ہوتی ہے: خواجہ آصف

اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے، اس لیے یہ سوال اٹھتا ہے کہ وہاں ایسے حالات کیوں پیدا ہوئے اور حکومت اپنی ذمہ داریاں کس حد تک پوری کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف حکومت کرنا کافی نہیں بلکہ عوامی مسائل…

نوجوانوں کو منشیات کے ناسور سے بچانا ترجیح ہے: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اقوام عالم کے ساتھ مل کر منشیات کے استعمال اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف مشترکہ عزم کا اعادہ کرتا ہے اور اس معاشرتی برائی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گا۔ شہباز شریف نے…

ایران معاہدے کی پاسداری نہیں کرے گا تو مختلف آپشنز موجود ہیں: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کویت سٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں اور امریکا کے خلیجی ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم ہیں۔ مارکو روبیو نے کہا کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس عائد…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، چیف جسٹس امین الدین خان کی روس میں عالمی قانونی فورم میں شرکت

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت پاکستان جسٹس امین الدین خان نے روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کے ہمراہ عالمی قانونی فورم میں شرکت کی۔ فورم میں دنیا کے مختلف ممالک سے چیف جسٹس صاحبان،…

فیفا ورلڈ کپ کے ابتدائی دو راؤنڈز میں 5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر

48 ٹیموں پر مشتمل اس عالمی مقابلے میں گروپ مرحلے کے اختتام تک مجموعی طور پر 16 ٹیمیں باہر ہو جائیں گی جبکہ باقی ٹیمیں اگلے مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔ وہ پانچ ٹیمیں جو اپنے ابتدائی دونوں میچ ہار چکی ہیں، اب اگلے مرحلے میں رسائی حاصل نہیں کر…

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے ایرانی فٹبال ٹیم کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کردی

ایرانی فٹبال ٹیم کو اب اپنے میچ سے دو دن قبل امریکا میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی جبکہ اس سے پہلے ٹیم کو میچ سے ایک روز قبل امریکا آنے کی اجازت دی جاتی تھی۔ یہ فیصلہ ایرانی ٹیم کی جانب سے سفری انتظامات اور سخت سیکیورٹی اقدامات پر تحفظات اور…

محرم الحرام کے موقع پر کوئٹہ میں گرین اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات اور عزاداری کے جلوسوں کے پیش نظر گرین بس اور پنک بس سروس دو روز کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو دونوں بس سروسز…

خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ (آن لائن) خضدار پولیس نے بجلی کے کھمبوں کے چوری کئے گئے آلات ، کنڈکٹر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز خضدار پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1 گاڑی کو روک کر اس میں لوڈ 11 کے وی فیڈرز…