Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کا جنوبی افریقہ اور قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی افریقہ کی مہمان کرکٹ ٹیم اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا اور بین الاقوامی کھیلوں کے فروغ اور کھیلوں کے بڑے ایونٹس کی میزبانی کے لئے سازگار ماحول کو برقرار رکھنے کے لئے پاکستان کے عزم کو…
گورنر فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، ہنگو بم دھماکہ میں زخمی پولیس اہلکار داؤد…
:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا،انہوں نے ہنگو بم دھماکہ میں شہید ایس پی کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور زخمی پولیس اہلکار داؤد کی عیادت کی۔
گورنر خیبر پختونخوا نے زخمی اہلکار کو گلدستہ پیش کیا اور ہسپتال…
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، مزید انتہا پسندی، نفرت یا انتشارکی کوئی گنجائش نہیں ، معرکہ ترقی…
:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، اب مزید انتہا پسندی، نفرت یا انتشارکی کوئی گنجائش نہیں ،ہندوستان اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان میں بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے،قوم کو اپنے شہدا پر…
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرکے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات
:صدر مملکت آصف علی زرداری سے آزاد جموں و کشمیر پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی رہنماؤں نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔ ہفتہ کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سی ای او کلب پاکستان کے وفد کی ملاقات
:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سی ای او کلب پاکستان کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں سی ای کلب کے بانی صدر اعجاز ناصر، سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرجنید الطاف، انڈسٹریل اسٹیٹ ایسوسی ایشن پشاور کے صدر ایوب ذکوڑی، چیف ایڈیٹر…
حکومت نے مذہبی رواداری کی عمدہ مثال قائم کی ہے، بھارت نے پاکستان اور مسلمان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی…
وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے مذہبی رواداری کی عمدہ مثال قائم کی ہے، بھارت نے پاکستان اور مسلمان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی جو جسارت کی اس کا اسے موثر انداز میں جواب دیا گیا…
بلوچستان حکومت کا خواتین کیساتھ ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
بلوچستان حکومت نے خواتین کیساتھ ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کیلئے خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 19واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعدد اہم امور پر…
سوراب ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور بلوچستان کانسٹیبل کا اہلکار…
سوراب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور بلوچستان کانسٹیبل کا اہلکار شہید ہوگیا۔
پولیس کے طابق جمعرات کو سوراب کے علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مل شاہورائی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ورکرز…
بریسٹ کینسر دنیابھر میں خواتین کو متاثر کرنے والا سب سے عام کینسر ہے، پاکستان میں بھی ہر سال ہزاروں…
گورنر جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ کوئٹہ, بلوچستان کا مرکز ہے جہاں صرف دو یا تین ہسپتال شہر کی 40 لاکھ آبادی کی طبی ضرورت کو پورا کر رہے ہیں۔ صحت کی دیکھ بھال میں بڑے پیمانے پر توسیع کی اشد ضرورت واضح ہے جس کیلئے دو ہزار بستروں سے لیس ایک…
گوادر62میں سے 52 بند اسکول دوبارہ کھل گئے
امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی ایمولانا ہدایت الرحمان نے وعدہ وفا کر دکھایا۔گوادر62میں سے 52 بند اسکول دوبارہ کھل گئے۔ایم پی اے گوادرمولانا ہدایت الرحمان نے اپنے انتخابی وعدے کو عملی جامہ پہنا دیا۔ ضلع گوادر کے 62بند اسکولوں میں سی52…