Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وفاقی کابینہ کی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز، صدر کو ایڈوائس ارسال

اسلام آباد، 11 اکتوبر: وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے صوبے میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز دی ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف…

پاکستان کا یونیسکو میں عالمی امن، تعلیم اور بین الاقوامی تعاون کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کے مشیر اور یونیسکو میں پاکستان کے نمائندے سید توقیر حسین شاہ نے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے 225ویں اجلاس میں پاکستان کا قومی مؤقف پیش کرتے ہوئے کثیرالجہتی نظام، بین الاقوامی تعاون اور مکالمے و باہمی احترام کے…

محمد یحییٰ اخونزادہ خیبر پختونخوا حکومت میں تعینات

اسلام آباد، 11 اکتوبر: حکومتِ پاکستان نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد یحییٰ اخونزادہ کی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کے سپرد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان کی تعیناتی تاحکمِ ثانی مؤثر رہے گی۔ محمد یحییٰ…

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، ایمرجنسی کے نفاذ کی ضرورت پر زور

اسلام آباد، 11 اکتوبر: خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کے حوالے سے بڑھتے ہوئے چیلنجز کے تناظر میں صوبائی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جبکہ وفاقی کابینہ نے حالات کا جائزہ لینے کے…

اسپیکر قومی اسمبلی کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی مذمت، سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اسپیکر نے معصوم شہریوں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے لیے پاکستان کی نامزد سفیر آمنہ بلوچ کی…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ترکیہ کے لیے پاکستان کی نامزد سفیر آمنہ بلوچ نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا عالمی یومِ ذہنی صحت پر پیغام، ذہنی صحت کے تحفظ اور آگاہی کی…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی یومِ ذہنی صحت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ذہنی صحت کا تحفظ ایک صحت مند، متوازن اور خوشحال معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے۔ ذہنی صحت کو جسمانی صحت کے برابر اہمیت دینا اور اس حوالے سے عوامی…

وفاقی وزیر صحت کا ادویات کے ‘ٹریک اینڈ ٹریس’ نظام کا جائزہ

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ادویات کی نگرانی کے استحکام ، سپلائی چین میں شفافیت اور جعلی و غیر معیاری ادویات کی گردش کو روکنے کے لیے ‘فارماسیوٹیکل ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم’ کے نفاذ میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔قومی وزارت صحت کے مطابق…

آئیسکو نے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکو نےضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجن بھر میں جنرل پبلک کے لیے جاری ترقیاتی پراجیکٹس جیسے کہ نئے فلائی اوور ، انڈر پاس، نئے 11KV فیڈر ز کی تعمیر ، سڑکوں کی مزید توسیع وغیرہ کے سلسلے میں آئیسکو کو بجلی کے پول اور دیگر تنصیبات کی شفٹنگ کے…

خیبر پختونخوا کو مفلوج کر دیا گیا ہے، اس ٹولے کا انجام آچکا ہے، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے لوگ امن چاہتے ہیں، خیبر پختونخوا کو مفلوج کر دیا گیا ہے، اس ٹولے کا انجام آچکا ہے۔ ان خیالات کا…