Browsing Category

پاکستان

پاکستان

حکومت نے مذہبی رواداری کی عمدہ مثال قائم کی ہے، بھارت نے پاکستان اور مسلمان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی…

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے مذہبی رواداری کی عمدہ مثال قائم کی ہے، بھارت نے پاکستان اور مسلمان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی جو جسارت کی اس کا اسے موثر انداز میں جواب دیا گیا…

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس

:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امورنے لیاری ایلیویٹڈ فریٹ کوریڈور منصوبے کو پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام میں شامل کرنے کی ضررورت پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی اس سلسلہ میں وزیرِ مواصلات کے ساتھ معاملہ اٹھانے کے لیے اقدامات کرے گی…

سید غلام مصطفیٰ شاہ کی مرحوم آغا سراج خان درانی کے گھر آمد، اہلِخانہ سے اظہار تعزیت

:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے گڑھی یاسین، کوٹ درانی میں سابق سپیکر سندھ اسمبلی مرحوم آغا سراج خان درانی کے گھر جا کر ان کے اہلِخانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پر ڈپٹی سپیکر کے ہمراہ رکنِ قومی اسمبلی سردار عبد الکریم جوکیو، رکنِ…

بین المذاہب ہم آہنگی اسلام کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہے،بنیادی حقوق کا تحفظ ہی انصاف کا اعلیٰ ترین…

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی ٰ آفریدی نےکہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی اسلام کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہےجو آئینی تقاضا بننے سے بہت پہلے ہی ہماری تہذیبی اور اخلاقی روایت کا حصہ تھی،بنیادی حقوق کا تحفظ ہی انصاف کا اعلیٰ ترین مظہر ہے۔ ان…

ٹیلی نار پاکستان نے ’بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈز 2025‘ میں تین بڑے اعزاز اپنے نام کر لئے

:ٹیلی نار پاکستان نے بیسٹ پلیس ٹو ورک پاکستان ایوارڈز 2025 میں تین اہم اعزازات اپنے نام کر لئے۔ یہ ایوارڈز انگیج کنسلٹنگ اور پاکستان سوسائٹی آف ہیومن ریسورس مینجمنٹ(پی ایس ایچ آر ایم ) کے اشتراک سے منعقد کئے گئے۔کمپنی نے ٹیلی کام سیکٹر میں…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈی آئی خان دورہ، پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ کے شہداء کے لواحقین سے…

:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی جمعرات کے روز دورہ ڈی آئی خان کے دوران پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ کے شہداء کے گھروں پر گئے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے شہداء کے لواحقین سے ان کی رہائشگاہوں پر ملاقاتیں کی اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت و دلی ہمدردی…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دونوں برادر مسلم ممالک کے لیے نقصان دہ قرار دی جا رہی ہے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دونوں برادر مسلم ممالک کے لیے نقصان دہ قرار دی جا رہی ہے، جس سے بھارت فائدہ اٹھا رہا ہے۔ سیاسی و قبائلی رہنماؤں نے زور دیا کہ دونوں ممالک محاذ آرائی بند کر کے مذاکرات اور مفاہمت کا آغاز کریں تاکہ خطے…

سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے

سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔" سعودی حکومت نے دونوں ممالک سے تحمل، مذاکرات اور کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی عرب نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ…

قبائلی عوام نے افغانستان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار…

.خیبر پختونخوا ‏قبائلی عوام نے افغانستان کی جانب سے خیبرپختونخوا میں دراندازی کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ ‏پشتو میں شئیر ہونے والے آڈیو پیغام میں قبائلی عوام کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ افغان دہشت گردوں کے…