سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔”
سعودی حکومت نے دونوں ممالک سے تحمل، مذاکرات اور کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔
سعودی عرب نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن، سلامتی اور استحکام کے لیے جاری کوششوں کی حمایت کرتا ہے