ملک بھر میں 85 واں یوم پاکستان اتوار کو جوش و خروش سے منایا گیا
:ملک بھر میں 85 واں یوم پاکستان اتوار کو جوش و خروش سے منایا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے صبح کا آغاز ہوا، مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریبات منعقد کی گئیں۔
چیئرمین…