Daily Archives
October 13, 2026
اتحاد ایئرویز کی 19اکتوبر تک ریاض کے لیے پروازیں منسوخ
متحدہ عرب امارات کی قومی ایئرلائن اتحاد ایئرویز (Etihad Airways) نے اعلان کیا کہ وہ علاقائی صورتحال میں خلل کے باعث اگلے ہفتے تک ریاض آنے اور وہاں سے روانہ ہونے والی تمام پروازیں منسوخ کر رہی ہے۔
بنگلہ دیشی نیوز ایجنسی بی ایس ایس کے مطابق…
امریکا اور یورپ یوکرین تنازعہ کے حل کے لیے چار نکاتی تجویز پر کام کر رہے ہیں، امریکی اخبار
امریکا اور یورپ یوکرین تنازعہ کے حل کے لیے چار نکاتی تجویز پر کام کر رہے ہیں۔یہ انکشاف روسی خبر رساں ادارے تاس نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار ڈیوڈ اگنیشیئس کی رپورٹ کے حوالہ سے کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپی یونین ایک…
سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ شاداب…
آئی سی سی ورلڈ کپ 2027کے ٹکٹوں کی ریکارڈ طلب
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کی ریکارڈ طلب سامنے آگئی، ٹکٹوں کی فروخت کے لیے بیلٹ کھلنے کے صرف12 روز میں142 ممالک سے شائقین نے 15 ملین سے زائد ٹکٹوں کے لیے درخواستیں جمع کرا دیں۔آئی سی سی کے مطابق اب تک 44 لاکھ سے زائد…
سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے 364ویں اجلاس میں قانون سازی کے امور کا تفصیلی جائزہ، سینیٹ کا…
سینیٹ کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینیٹ کے 364 ویں اجلاس کے دوران زیر غور لائے جانے والے قانون سازی کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔قانون…
معاشی استحکام کوبرقراررکھنے کے لیے ٹیکس نظام، توانائی، سرکاری ملکیتی اداروں اور عوامی مالیات کے…
وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ معاشی استحکام کے تسلسل کوبرقراررکھنے اور پائیدارو برآمدات پر مبنی نمو کی جانب پیش رفت کے لیے ٹیکس نظام، توانائی، سرکاری ملکیتی اداروں اور عوامی مالیات کے شعبوں میں اصلاحات کا تسلسل…
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے معاملے پر آئینی…
سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس طلب کیے گئے ہیں جہاں خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے معاملے پر آئینی طریقہ کار کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا خون کی کمی اور بچوں کی نشوونما میں رکاوٹ کے خاتمے کے لیے صوبوں…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے خواتین اور نوعمر لڑکیوں میں خون کی کمی اور بچوں کی نشوونما میں رکاوٹ جیسے مسائل کے خاتمے کے لیے تمام صوبوں میں خصوصی ٹاسک فورسز قائم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان…
سرحد پار دہشت گردی کے تدارک کے لئے علاقائی تعاون، مؤثر سرحدی انتظام اور انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ…
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس کے مقررین نے دہشت گردی اور سرحد پار سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے علاقائی و عالمی تعاون مضبوط بنانے، سرحدی انتظام مؤثر بنانے اور انٹیلی جنس معلومات…