اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف بدستور برقرار ہے، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور ثابت…
:ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل سے متعلق سوالات پر کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کے حوالے سے رپورٹس کو نوٹ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے منگل کو اس حوالہ سے وضاحت کی کہ پاکستانی پاسپورٹ…