Daily Archives

March 28, 2025

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کا رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ،کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے

:دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے پورٹ رشید پر پاکستانی کمپنی وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ کیا جہاں رمضان کے آغاز سے 300 سے زائد افراد کو روزانہ افطاری فراہم کی جارہی ہےجو مقدس مہینے کے…

جن عازمین حج کے فنگر پرنٹ معدوم ہو چکے ہیں وہ جلد کے ڈاکٹر سے سرٹیفکیٹ بنواکر جمع کروائیں۔وزارت…

وزارت مذہبی امور نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ جن عازمین حج کے فنگر پرنٹ معدوم ہو چکے ہیں یا جو میڈیکل کی وجہ سے اپنی بائیو میٹرک سعودی ویزا بائیو ایپ سے مکمل نہیں کر پا رہے وہ انگریزی زبان میں جِلد کے ڈاکٹر سے سرٹیفیکیٹ بنوا کر سعودی…

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سے ازبک سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان…

:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سائبر سیکورٹی میں مستحکم صلاحیت رکھتا ہے۔بہتر کنیکٹیویٹی سے وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے کم تاخیر (لو لیٹینسی)کی سہولت میں بہتری ممکن ہوگی۔ جمعرات…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر ہونے والےدھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو تعزیتی بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی…