کراچی؛ خاندانی دشمنی پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ، 16سالہ لڑکا جاں بحق

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے سیفل گوٹھ اور گودھرا کے سنگم پر نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کم عمر لڑکے کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کے علاقے سیفل گوٹھ اور…

بلوچستان میں قتل ہوئی خاتون اور مرد کے درمیانی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، وزیراعلیٰ کا دعویٰ

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے پریس کانفرنس میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ…

اہم پارٹی اجلاس؛ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس کے لیے پارٹی کے سربراہ نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مری پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا، جس کے لیے وزیراعظم شہباز…

کراچی میں نشے کے عادی افراد کیلئے خوف کی علامت یونس امین کون ہیں؟

کراچی: کراچی میں نشے کے عادی افراد کیخلاف "گرینڈ آپریشن" سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے یونس امین کے مخصوص لہجے اور دلچسپ ویڈیوز نے انہیں انٹرنیٹ پر وائرل کردیا۔ یونس امین کراچی میں نشے میں مبتلا افراد کیلئے خوف کی علامت بن چکے ہیں، وہ…

مالی سال 2024-25: ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں 4.45…

تاجروں کی ہڑتال؛ اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی و مکمل شٹرڈاؤن

اسلام آباد، کراچی، لاہور؛ تاجروں کی کال پر ہڑتال کے معاملے میں آج اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی اور مکمل ہڑتال جاری ہے۔ ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف ہڑتال کی کال پر تاجر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئے، جس کے بعد آج وفاقی…

پی ٹی آئی سینیٹ کے ناراض امیدوار قیادت کے سامنے ڈٹ گئے، کاغذات واپس لینے سے انکار

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے سینیٹ میں کورنگ امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی اور اپوزیشن سے کیے گئے معاہدے کی توثیق کی ہے دوسری جانب امیدوار ڈٹ گئے اور انہوں نے قیادت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔  تحریک انصاف کی سیاسی…

25جولائی کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ پرامن جمہوری احتجاج ہوگا، مولانا ہدایت الرحمن

امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ 25جولائی کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ بارڈربندش,بے روزگاری,بدامنی کے خلاف,سی پیک کے ثمرات,حقوق کے حصول کیلئے بلوچستان کے عوام کاپرامن جمہوری احتجاج ہوگالانگ مارچ کی راہ…

بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر نواب ثنااللہ زہری کا اظہار تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلی بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثنااللہ زہری نے بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے قلات میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ پر فائرنگ، آواران…