آئی اے ای اے نے ایران پر امریکی حملوں کے بعد پیر کوہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اقوام متحدہ : بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی بمباری کے بعدکل پیر کو ویانا میں اپنے ہیڈکوارٹرز میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ آئی اے ای اے نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل…

مسجد نبوی میں اسلامی ورثے کی نمائش

:مسجدِ نبوی مدینہ منورہ کی راہداریوں اور صحنوں میں اسلامی ورثے کی نمائش دیکھنے کے لیے آنے والوں کے تجربے کو بہتر بناتی ہیں۔ ایس پی اے کے مطابق مسجدِ نبوی کے مختلف حصوں کو زائرین کے لیے کھولا گیا ہے جہاں وہ قدیم اسلامی مسودے، نایاب تحریریں…

سعودی عرب کی شام کے گرجا گھر میں خود کش حملے کی مذمت

:سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع گرجا گھر میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت کی ہے جس 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ اردو نیوز کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گزشتہ روز بیان میں کہا کہ مملکت عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے،…

شام ، چرچ میں خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں

:شام کے دارالحکومت دمشق میں چرچ میں ہونے والے خودکش حملے میں اموات بڑھ کر 22 ہو گئیں۔ اے ایف پی کے مطابق شام کی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز داعش (آئی ایس)سے وابستہ ایک خودکش حملہ آور نے دوئلا کے علاقے میں واقع سینٹ الیاس…

ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے قابل مذمت ، آئی اے ای اے کی زیر نگرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ…

:پاکستان نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے قابل مذمت ہیں، بین الاقوامی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے )کی زیر نگرانی تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ ان خیالات کا اظہار اقوام…

ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 25 جون سے شروع ہوگا

:ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 25 جون سے کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں شروع ہوگا۔آسٹریلیا کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورہ پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 3…

پہلے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاری کےلئے قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ 3…

:پہلے ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی تیاری کےلئے قومی خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آئندہ ماہ 3 جولائی سے شروع ہوگا،جو تربیتی کیمپ 13 جولائی تک جاری رہے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے ’’اے پی پی‘‘ سے خصوصی…

چیئرمین سینیٹ نے سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و سابق سینیٹر میر محمد نصیر مینگل کے صاحبزادے عطا…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و سابق سینیٹر میر محمد نصیر مینگل کے صاحبزادے عطا الرحمٰن مینگل پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے اپنے…

پاکستان میں شمسی توانائی سے ایک مربع میٹر سے 5.3 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے

:پاکستان میں شمسی توانائی سے ایک مربع میٹر سے 5.3 کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ ملک میں دیگر کئی ممالک کے مقابلہ میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کی ستعداد کہیں زیادہ ہے، 2023 کے اختتام تک شمسی توانائی سے 2 ہزار میگاواٹ سے…

پاکستان نے جارحیت، سفارتکاری اور بیانیہ کی جنگ میں بھارت کو شکست دی ،دنیا نے کشمیر، بھارتی جارحیت…

:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت، سفارتی اور بیانیہ کی جنگ میں اسے شکست دی ہے، پاکستان اور بھارت کو پائیدار مذاکرات کی طرف آنا ہو گا، اس کے بغیر دہشت گردی اور علاقائی عدم استحکام کے خطرات مزید…