افغانستان ، صوبہ وردک میں آسمانی بجلی گرنے سے 8سالہ لڑکاجاں بحق

:افغانستان کے صوبہ وردک میں آسمانی بجلی گرنے سے 8سالہ لڑکاجاں بحق ہو گیا ۔ شنہوا کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ جمعرات کی رات دیر گئے ضلع نرخ میں پیش آیا، جس میں ایک گھر پر آسمانی بجلی گری جس سے آٹھ سالہ لڑکا موقع پر ہی جاں…

رافیل طیارے گرائے جانے پر بھارت غمزدہ:چینی فنکاروں کی مزاحیہ ویڈیو وائرل

:چینی فنکاروں نے پاکستان کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت کے جنگی رافیل طیارے گرائے جانے کے حوالے سے ایک مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی جو کہ بھارت، پاکستان اور چین سمیت دیگر ممالک میں وائرل ہوگئی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارت کے…

بھارتی جارحیت پر پُراسرار خاموشی؛ مشی خان، عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان پر برس پڑیں

معروف اداکارہ مشی خان نے اپنے دو مشہور ہم عصر فنکاروں، عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان کو بھارتی حملوں میں معصوم پاکستانیوں کے جانوں کے نقصان پر خاموشی اختیار کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد جاری کشیدگی میں…

بھارتی جارحیت کیخلاف پوسٹ کرنے سے گریز؛ عائزہ خان کڑی تنقید کی زد میں

معروف اداکارہ عائزہ خان اس وقت سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اکثر و بیشتر بین الاقوامی اور سیاسی معاملات پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرتی آئی ہیں۔ تاہم پہلگام حملے کے…

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سکاٹ لینڈ کو 97 رنز سے ہرا دیا

:آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سکاٹ لینڈ کو 97 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 296 رنز بنائے۔ کپتان راہول چوپڑا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے باقی ماندہ میچز ملتوی

:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے باقی آٹھ میچز کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے، بھارت کی جانب سے 78 ڈرونز کی دراندازی اور زمین سے…

بھارت کو تا ابد سبق سکھانے کے لیے معاشی استحکام ناگزیر ہے،گورنر سندھ

:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ کو ٹیلی فون کیا اور ملک کو درپیش اہم معاشی و دفاعی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے کہا…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی دبئی میں یو اے ای کی وفاقی قومی کونسل کے پہلے نائب سپیکر ڈاکٹر…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جمعہ کو دبئی میں متحدہ عرب امارات کی وفاقی قومی کونسل (ایف این سی ) کے پہلے نائب سپیکر ڈاکٹر طارق حمید الطائر سے ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ کا استقبال ڈاکٹر الطائر اور وفاقی کونسل کے معزز ارکان نے کیا۔ یہ…

بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا، مراکش میں پاکستان کے سفیر عادل گیلانی…

مراکش میں پاکستان کے سفیر عادل گیلانی نے بھارت کوخبر دار کیا ہے کہ اگر اس نے جارحیت جاری رکھی تو پاکستان کا ردعمل سخت ہوگا۔ مراکشی اخبار "الصحافہ” کو دیئے گئے انٹرویو میں سفیر عادل گیلانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے…

بھارت بے فکر رہے اس کی حملہ کرنے کی خواہش ضرور پوری کریں گے ، وقت اور جگہ کا تعین خود کریں گے ،…

:پاکستان کی مسلح افواج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پہلگام کے واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا معمولی سا بھی ثبوت ہے تو سامنے لائے مگر اس کے بات کوئی ثبوت نہیں ہے، اسی طرح بھارت کے پاس اس دعوے کا بھی…