سلمان خان کے اسٹنٹ مین کو دل کا دورہ، ایکشن مناظر اب خود کریں گے

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران اس وقت مشکلات پیدا ہوگئیں جب ان کے باڈی ڈبل، جو ایکشن اور خطرناک مناظر میں اداکار کی جگہ پرفارم کرتا ہے، کو دل کا دورہ پڑ گیا۔ طبیعت خراب ہونے کے بعد اسٹنٹ مین کو کچھ عرصے کے لیے ایکشن…

ٹک ٹاکر کا لرزہ خیز قتل، باپ اور بھائی کے ملوث ہونے کا انکشاف

راولپنڈی پولیس نے ٹیکسلا میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر کے کیس میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاکر کے قتل میں ان کے والد، بھائی اور کزن ملوث ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاکر کو ان کے باپ،…

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق، 4 بے ہوش

دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق اور 4 بے ہوش ہوگئے۔ مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئلہ کان کافی عرصے سے بند تھی،…

بلوچستان میں انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم، ڈھائی لاکھ افراد کی اسکریننگ مکمل

بلوچستان میں وزیراعظم پروگرام برائے انسداد ہیپاٹائٹس سی مہم جاری ہے۔ ضلع جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 2 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد کی اسکریننگ مکمل کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق جعفر آباد، صحبت پور اور ڈیرہ بگٹی میں 7773 افراد میں…

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس، بیچ -1- کی ڈسکوز (،جبکو…

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا،کمیٹی نے بیچ -1- کی ڈسکوز (،جبکو ،فیسکواور آئیسکو ) کے لیے تنظیمِ نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےاسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست تک بڑھا دی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سیالکوٹ ریجن کے ریجنل ڈائریکٹر چوہدری حسن صفتیں چیمہ نے کہا ہے کہ نیٹ ورک کے مسائل اور مختلف علاقوں میں طلبہ کو درپیش مشکلات کے پیش نظر اسائنمنٹس جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2026ء تک بڑھا دی گئی ہے۔ انہوں نے…

وفاقی وزیر ریلوے کا مسافروں کی سہولت کے پیش نظر مزید دو اہم ٹرینیں بحال کرنیکا اعلان

وزیرِ اعظم محمد شہبازشریف کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے مسافروں کی سہولت کے پیش نظر مزید دو اہم ٹرینیں بحال کرنے کا باضابطہ اعلان کیا ہے ترجمان کے مطابق موہنجو دڑو ٹرین 15 ستمبر سے فعال ہو جائے…

وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت ہفتہ کے روز کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا۔کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے بیچ-I کی ڈسکوز آئیسکو،فیسکو،گیپکو کے لیے تنظیمِ نو کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ منصوبے کے…

پی ٹی آئی بانی کی صحت پر سیاسی مفادات کے لیے من گھڑت بیانیہ بنایا جا رہا ہے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائےداخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے بانی کی صحت کے معاملے پر اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لیے من گھڑت بیانیہ بنا رہی ہےجبکہ زیر حراست رہنما کا طبی معائنہ بخوبی…