سویڈن کے اسکول میں تلوار بردار شخص کا حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

سویڈن کے شہر فاگرستا کے ایک ہائی اسکول میں تلوار لیے ایک شخص داخل ہوا اور اندھا دھند طلبا، اساتذہ اور دیگر افراد پر حملہ کرنے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ سویڈن کے برینل اسکول میں دوپہر کے وقت پیش آیا تھا۔ اسکول میں…

موسمیاتی تبدیلی یورپ میں جنگلات کی آگ کے رقبے میں 192 فیصد تک اضافہ کر سکتی ہے، تحقیق

جرمنی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ موسمیاتی تبدیلی مستقبل میں یورپ میں جنگلاتی آگ کے رقبے میں نمایاں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق تحقیق کرنے والی بین الاقوامی ٹیم نے جریدے ’’گلوبل چینج…

پی ایچ ایف، پنجاب میں گراس روٹ لیول ہاکی ڈویلپمنٹ انیشیٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی قیادت میں پنجاب میں گراس روٹ لیول ہاکی ڈویلپمنٹ انیشیٹو کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پنجاب سپورٹس بورڈ اور محکمہ تعلیم پنجاب کے تعاون سے راولپنڈی کے145 سکولوں میں انڈر15 اسکول…

پی ایف ایف کا ڈی ایف سی فوکل پرسنز کیلئے سیف گارڈنگ ٹریننگ کے دوسرے بیچ کا انعقاد

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ (ڈی ایف سی) 2026 سے قبل ڈسٹرکٹ سیف گارڈنگ فوکل پرسنز کے لیے سیف گارڈنگ ٹریننگ پروگرام جاری رکھتے ہوئے دوسرے بیچ کے شرکاء کے لیے خصوصی آن لائن تربیتی سیشن کا انعقاد کیا، جس میں…

سکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 49 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبر پختونخوا…

دو کلومیٹرکے فاصلے پر واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کلی چھٹہ مکمل طور پر ویران پڑا ہے

خضدار، تحصیل کرخ کے شہر سے مغرب میں دو کلومیٹرکے فاصلے پر واقع گورنمنٹ پرائمری سکول کلی چھٹہ مکمل طور پر ویران پڑا ہےذرائع کے مطابق اسکول میں تعینات سرکاری اساتذہ ماہانہ تنخواہیں تو باقاعدگی سے وصول کر رہے ہیں لیکن ڈیوٹی پر آنا گوارا نہیں…

پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان اور پاکستان کا حال اور مستقبل ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اور ہمیشہ جڑا رہے گا، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن ردعمل سے مذموم عزائم کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاکستانی فوج کے…

وزیر اعظم نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی۔ وزیراعظم نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ڈائیلاگ کا مقصد بلوچ عوام کی بات سننا ہے، مسائل کے حل کا طریقہ مشاورت ہے، بلوچستان کے مسائل…

بلوچستان میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، کنگری، رکھنی، کوہلو اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔…

گیپکو کی نجکاری کے لئے11 ممکنہ سرمایہ کاروں کے اظہار دلچسپی موصول ہوئے ہیں، ترجمان نجکاری کمیشن

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کی نجکاری کے لئے سرمایہ کاروں نے بھر پور دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق کمیشن کو گیپکو کی نجکاری کے لئے ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی جانب سے اظہار دلچسپی موصول ہوئے ہیں۔…