نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون اسماعیل کی ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کے روز وزارت خارجہ میں ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون اسماعیل سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کی تجدید عہد کی گئی۔…

عالمی اسلامی مالیاتی مارکیٹ میں پاکستان کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں، یوسف حسن خلاوی

اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی سی سی ڈی)کے سیکرٹری جنرل یوسف حسن خلاوی نے کہا ہے کہ پاکستان جدید شریعہ کمپلائنٹ مالیاتی مصنوعات، موثر ریگولیٹری فریم ورک اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے عالمی اسلامی معیشت میں اپنا حصہ نمایاں طور پر…

پاکستان سمیت متعدداسلامی ممالک کی شام میں فوجی اڈے کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید…

پاکستان،ترکیہ، الجزائر، انڈونیشیا، اردن، لبنان، ملائیشیا، موریطانیہ، فلسطین، قطر، سعودی عرب اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ نے شمال مغربی شام میں ابو الظہور فوجی اڈے کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے،انہوں نے ان حملوں…

جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا

جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کے بیرون ملک دورے کے باعث جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے…

ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان امریکا کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے،…

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان امریکا کی اپنی معاشی مشکلات سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔بی بی سی کے مطابق انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں امریکا کے بڑھتے ہوئے سرکاری قرضے اور سود کی…

امریکا، ہیلی کاپٹر اور چھوٹے طیارے میں تصادم ، پائلٹ ہلاک، 2 پولیس اہلکار زخمی

امریکی ریاست پنسلوانیا میں ریاستی پولیس کے ہیلی کاپٹر اور چھوٹے طیارے میں تصادم سے طیارے کا پائلٹ ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ شام کو کارلائل ایئرپورٹ پر تربیتی مشق کے دوران اس وقت پیش آیا جب ایک…

آئی سی سی نے پی سی بی کی اپیل منظور کرتے ہوئے قذافی سٹیڈیم لاہور پر عائد ایک ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی اپیل منظور کرتے ہوئے قذافی سٹیڈیم لاہور پر عائد ایک ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا۔ آئی سی سی اپیلز پینل نے جون میں ہونے والے میچز کی پچ ریٹنگز سے متعلق تین فیصلے جاری کر…

ویمنز ایشیاء کپ 28 اگست سے دبئی میں کھیلا جائے گا، قومی ویمن ٹیم کی تیاریاں جاری

ویمنز ایشیاء کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے، جس میں کھلاڑی بھرپور انداز میں پریکٹس کر رہی ہیں۔ترجمان کے مطابق تربیتی سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ اور بولنگ کی بھرپور مشق کی،…

قازقستان کے سفیر کی پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافن کی پانچ سالہ سفارتی مدت کے دوران پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورِ سفارت میں دونوں ممالک کے باہمی…