ملتان سے لاہور جانے والی موسیٰ پاک ٹرین حادثے کا شکار

ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین ملتان سے لاہور جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آیا،واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ سٹیشن ماسٹر کا کہنا تھا کہ ٹرین کی رفتار کم ہونے کے باعث کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا، حادثے کی وجوہات…

غزہ میں اسرائیل کا فلسطینی پولیس گاڑی پر ڈرون حملہ، تین اہلکار شہید

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارتِ داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں پولیس کی ایک گاڑی کو اُس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کی گشت پر تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ شہید ہونے والوں کی شناخت کیپٹن منصور سمی شحتوت، کیپٹن محمد…

بحرین پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے، قطر، یو اے ای، کویت اور جی سی سی کی مذمت

قطر کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بحرین پر حملے خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔ قطر نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ مذاکرات، سفارت کاری اور کشیدگی میں کمی کے ذریعے صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکیں۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) نے مبینہ…

پرو ہاکی لیگ: پاکستان کو آخری میچ میں بھی شکست، انگلینڈ نے 7-0 سے روند ڈالا

اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان ایونٹ میں ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہا اور مسلسل 16 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، قومی ٹیم 9 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن پر رہی۔ ایونٹ کے دوران پاکستانی ٹیم دفاعی اور جارحانہ دونوں شعبوں میں…

قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر پورا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا فیصلہ

پی ایچ ایف کی جانب سے جاری کردہ ایک اہم ترین پالیسی بیان میں ایف آئی ایچ پرو لیگ کے آخری مرحلے میں قومی مینز ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آخری نمبر پر آنے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا گیا ہے۔ حکام نے واضح کیا کہ یہ…

کوئٹہ میں ممتاز تاجر ہاشم خان نورزئی قتل، بلیلی کے قریب دن دہاڑے فائرنگ نے شہر میں تشویش کی لہر دوڑا…

کابل جان ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر ہاشم خان نورزئی کو بلیلی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع بولتا بلوچستان کے مطابق حملہ آور واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے نتیجے…

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں : وزیر اعلیٰ…

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی گزشتہ دو روز کے دوران 8 دہشت گرد، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا، اپنے انجام کو پہنچ…

موسیٰ خیل: زلزلے سے 90 سے زائد مکانات کو نقصان، متعدد افراد زخمی

موسیٰ خیل: زلزلے سے 90 سے زائد مکانات کو نقصان، متعدد افراد زخمی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نتیجے میں ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام "چاپ” میں 90 سے زائد مکانات کو شدید نقصان…

سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں خفیہ معلومات پر کارروائیاں کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور مستونگ میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دو تیز رفتار کارروائیاں کیں، یہ کارروائیاں…