امن، استحکام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے حکومت پرعزم ہے ‘ سرفراز بگٹی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اتوار کو یہاں اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، قومی امور اور باہمی دلچسپی کے…

خضدار ‘ مل میں گرمی کی شدت میں اضافہ پارہ 44 سنٹی گریڈ تک جا پہنچا

مل‘ گرمی کی شدت میں اضافہ پارہ 44 سنٹی گریڈ تک جا پہنچا شدید گرمی اور حبس کے باوجود کیسکو کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری 21 گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے معمولات زندگی درہم برہم غریب طبقہ صرف تین گھنٹے بجلی کے آسرا پر جی رہے ہیں…

حکومت بلوچستان کا اشیاء خورد و نوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سخت اقدامات

نصیرآباد :حکومت بلوچستان کی جانب سے عوام کو سستے داموں اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں ۔انہی احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر صحبت پور کی ہدایت پر آج تحصیلدار مانجھی پور حبیب اللہ کی زیرِ نگرانی…

کوہلو میں محکمہ لائیو اسٹاک کا واحد ڈیری فارم شدید خستہ حالی کا شکار

کوہلو (آن لائن) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ لائیو اسٹاک کا واحد ڈیری فارم شدید خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے، جس کے باعث وہاں تعینات عملے اور موجود جانوروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق 1984 میں قائم ہونے والے اس ڈیری فارم…

زلزلہ متاثرہ خاندان کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان

میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تحصیل کنگری، ضلع موسیٰ خیل کے زلزلہ متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان ہر متاثرہ شہری کی بحالی تک ان کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی اور ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔…

مہمانوں کو نشانہ بنانا بلوچستان کی روایات کے منافی ہے،وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی فیملی پر حملے کے واقعے کا سخت نوٹ لیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اوربے گناہ افراد کو نشانہ بنانا انسانیت نہیں ہے۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاءلانگو…

آزاد کشمیر کا مسئلہ جذبات نہیں، عقل و دانش سے حل کیا جائے: مولانا فضل الرحمان

وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان کی آمد پر وہ ان کے مشکور ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سب سے پہلے مشعل ملک نے ان سے رابطہ کیا، جبکہ یاسین ملک نے…

بانی سے ملاقات نہ ہونے پر احتجاج کا راستہ اختیار کریں گے: سہیل آفریدی

پشاور میں پلوسی اور مسنگ لنک روڈ فلائی اوور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں ہر ہفتے…

وزارتِ داخلہ کا بڑا فیصلہ: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی گرفتاریوں کا اعلان

وزارتِ داخلہ کے مطابق 10 جولائی 2026 سے ایسے تمام افغان شہریوں کو، جو بغیر مؤثر ویزا پاکستان میں مقیم ہوں گے، فوری طور پر گرفتار کیا جائے گا۔ دوسری جانب وزارتِ داخلہ کی جانب سے تمام صوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد…

گلگت بلتستان اسمبلی: نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری کی تقریب مؤخر

نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے تقریب مؤخر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی مصروفیات کے باعث کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری حلف برداری کی تقریب میں خصوصی شرکت کریں…