لبنان اور اسرائیل مذاکرات کا پانچواں دور واشنگٹن میں شروع، سفارتی سرگرمیاں تیز

عرب میڈیا کے مطابق لبنانی اور اسرائیلی وفود کے درمیان مذاکرات امریکی محکمہ خارجہ میں جاری ہیں، جو امریکا کی ثالثی میں ہو رہے ہیں۔ لبنانی صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ مذاکرات کا یہ نیا دور دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی لانے کے…

فیفا ورلڈکپ: الجیریا کی شاندار واپسی، اردن کو 1-2 سے شکست

سینٹا کلارا میں کھیلے گئے میچ میں شکست کے بعد اردن کی ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔ میچ کے آغاز میں اردن نے مضبوط دفاع کے ساتھ الجیریا کے حملوں کو کافی دیر تک روکے رکھا، تاہم 36 ویں منٹ میں ایک دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھاتے…

ہاکی پرو لیگ: قومی ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا

لندن کے لی ویلی ہاکی اینڈ ٹینس سینٹر گراؤنڈ پر منعقدہ میچ میں روایتی حریف ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا۔تاہم، انٹرنیشنل رینکنگ میں 12ویں پوزیشن پر موجود پاکستان ہاکی ٹیم عالمی رینکنگ میں 8ویں درجے پر فائز بھارت کے خلاف…

کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی مبینہ طور پر جعلی عامل بن کر عوام سے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی مبینہ طور پر جعلی عامل بن کر عوام سے رقم بٹورنے والا ملزم گرفتار، جادو ٹونے میں استعمال ہونے والاسامان برآمد ۔ پولیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ کوئٹہ کے علاقے وائٹ روڈ پر رحیم کالونی کے قریب…

ڈیرہ اللہ یار‘گھر میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا اناج جل کر خاکستر

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ اللہ یارمیں گھر میںآگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا اناج اور گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو ڈیرہ اللہ یار کے قریب گوٹھ بلیدی میں برکت کٹوہر کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے…

ڈیرہ مراد جمالی کیسکو کی ریکوری مہم کے نام پر شہر کے کئی درجن ٹرانسفارمر بند

ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کیسکو کی ریکوری مہم کے نام پر شہر کے کئی درجن ٹرانسفارمر بند کردیے گئے شدید گرمی سے شہری چیخ اٹھے عوام کا برا حال بجلی کی بندش سے پانی کا شدید بحران شہری رل گئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی…

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کر دیا

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور صوبائی ادارے بند رہیں گے۔ تعطیلات کا اعلان محرم الحرام…

دالبندین میں پاکستانی فیول نایاب، ایرانی فیول پاکستانی پیٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہونے لگا

دالبندین: دالبندین سمیت ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فیول نایاب ہو چکا ہے جبکہ ایرانی فیول پاکستانی پیٹرول سے بھی مہنگا فروخت ہو رہا ہے۔ اس وقت دالبندین اور دیگر علاقوں میں ایرانی فیول 305 روپے سے لے کر 315 روپے فی لیٹر تک فروخت…

خیبرپختونخوا اسمبلی: نظم و نسق کیلئے 14 ارب 77 کروڑ 21 لاکھ روپے منظور

پشاور سے جاری ہونے والے بیان میں مزمل اسلم کا کہنا تھا بجٹ دستاویزات میں وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز کی رقم غلطی سے 4 ارب 40 کروڑ روپے درج ہو گئی تھی، جس کی تصحیح کر دی گئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ کے صوابدیدی فنڈز 50 کروڑ روپے سے…

پاکستان کا ایرانی صدر کو اعزاز، جراحیِ قلب میں اعزازی فیلوشپ تفویض

مسعود پزشکیان کو سی پی ایس سی کی جانب سے صحتِ عامہ، طبی تعلیم، طبی تحقیق اور معاشرتی خدمات کے اعتراف میں شعبۂ جراحیِ قلب (Cardiac Surgery) میں اعزازی فیلوشپ سے نوازا گیا۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلیٰ…