بجٹ اجلاس میں آئی جی پولیس کی عدم حاضری پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا اظہارِ تشویش

مراسلے کے مطابق سپیکر اور اراکین اسمبلی نے آئی جی پولیس کی عدم موجودگی پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ اجلاس اور پولیس محکمے سے متعلق امور میں آئی جی پولیس کی موجودگی ضروری ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے خبردار کیا کہ آئی جی پولیس کی عدم…

بی آر ٹی یلو لائن کرپشن کیس کا ملزم 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

بی آر ٹی یلو لائن کرپشن کیس میں عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس کے مطابق ملزم ضمیر عباسی کو مزید تفتیش کے لیے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تفتیشی افسر کے حوالے کر دیا گیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا…

ایرانی صدر دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کو الوداع کیا۔ روانگی کے موقع پر ایرانی صدر کو دورۂ پاکستان کی یادگار تصاویر پر مشتمل خصوصی البم پیش کیا گیا۔ مسعود پزشکیان…

اینڈی برنہم نے ہاؤس آف کامنز کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

خبر ایجنسی کے مطابق اینڈی برنہم نے برطانوی بادشاہ چارلس سوم اور ان کے جانشینوں سے وفاداری کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب لندن میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس کے بعد اینڈی برنہم نے ہاؤس آف کامنز کے اسپیکر لنڈسے ہوئل سے ملاقات کی۔ خبر…

سوئٹزرلینڈ مذاکرات نتیجہ خیز رہے، ایران کے منجمد فنڈز فی الحال بحال نہیں ہوں گے: جے ڈی وینس

سوئٹزرلینڈ سے امریکا روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے منجمد فنڈز اس وقت تک بحال نہیں کیے جائیں گے جب تک بعض اہم مسائل کا حل نہیں نکل آتا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے ایسے طریقہ کار کی درخواست…

دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کو 253 رنز سے شکست

463 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 209 رنز پر آؤٹ ہوگئی، میزبان ٹیم کی جانب سے کپتان جو روٹ 77 اور ہیری بروک 58 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، تاہم دیگر بلے باز خاطر خواہ مزاحمت نہ کر سکے۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر میٹ…

لیونل میسی کا نیا ریکارڈ : فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنیوالے فٹبالر بن گئے

آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ کے 33 ویں منٹ میں لیونل میسی نے اپنے مخصوص کلاسک انداز میں شاندار گول کر کے ارجنٹائن کو برتری دلائی، اس کے ساتھ ہی وہ فیفا ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔ اس سے قبل…

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں: سرفراز بگٹی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید شبیر بلوچ نے دورانِ ڈیوٹی جان کا نذرانہ پیش کیا اور ریاست ان کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ اُنہوں نے کہا کہ دو سالہ قانونی جدوجہد کے بعد شہید شبیر…

بلوچستان حکومت نے عاشور ہ کے موقع پر دو عام تعطیلات کا اعلان کردیا

بلوچستان حکومت نے عاشور ہ کے موقع پر دو عام تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں عاشورہ کی مناسبت سے 25اور 26جون جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی ۔ عام تعطیل کا اطلاق صوبے…