سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیدیا
کوئٹہ:بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا دیدیا۔
دھرنے کے شرکاء کا کہناہے کہ جب تک ہمارے مطالبات حل نہیں ہونگے ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔
شرکاء نے موقف اپنایا ہے کہ چیف…