Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عوامی خدمت مقدس منصب ،کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی،میر لیاقت لہڑی
پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ بلوچستان میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ عوامی خدمت ایک مقدس منصب ہے اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ عوام نے ہمیں ووٹ دے کر ایوان میں بھیجا ہے تاکہ ان کے مسائل کا حل ممکن بنایا جا سکے۔ ان…
آئندہ24 گھنٹوں میں بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کی توقع
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق اتوار کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم رہنے کی توقع ہے۔
تاہم ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، لورالائی، زیارت، ہرنائی، بولان، کوہلو، دریجی، خضدار اورلسبیلہ کے اضلاع سمیت پہاڑی علاقوں میں…
منگچر،قلات ،اسسٹنٹ کمشنرزکی زیرنگرانی یوم استحصال پروگرامزکامیاب بنانے کیلئے افسران کو کو شیڈول پلان…
.قلات
حکومت بلوچستان کی جانب سے 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیرکے موقع پر خصوصی تقریبات، ریلیوں اور دیگر سرگرمیوں کے انعقاد کے انتظامات کو قلات انتظامیہ نے حتمی شکل دیدی ہے ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کے احکامات کی روشنی…
5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر بلوچستان میں مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں، ترجمان…
کوئٹہ . بلوچستان بھر میں 5 اگست 2025 کو یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ترجمان محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق یومِ استحصال کشمیر منانے کا مقصد کشمیری عوام کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار…
میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر مینگل ہائوس کراچی میں فاتحہ خوانی جاری
کوئٹہ/کراچی
میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر مینگل ہائوس کراچی میں فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے
ہفتہ کو سابق وزیراعلیٰ رکن بلوچستان اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری ، رکن قومی اسمبلی شہریار مہر ، صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل…
9 مئی مقدمہ: عمر ایوب، زرتاج گل کی ضمانت میں توسیع
گوجرانوالہ کی عدالت نے 9 مئی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ضمانت میں توسیع کردی۔
گوجرانوالہ کے اے ٹی سی جج کا تبادلہ ہونے کے باعث سماعت سیشن عدالت میں ہوئی۔
دورانِ سماعت عمر ایوب، زرتاج گل اور احمد چٹھہ…
بلدیہ میں ٹریکٹر، ڈمپر اور شہزور میں تصادم سے لڑکا جاں بحق، تینوں ڈرائیور فرار
کراچی:
بلدیہ رئیس گوٹھ کے قریب ٹریکٹر، ڈمپر اور شہزور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا، حادثے کے ذمے دار تینوں گاڑیوں کے ڈرائیور فرار ہوگئے، شہزور کے کنڈیکٹرکو حراست میں لے لیا گیا۔
موچکو کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ…
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 363ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت بھی…
کراچی میں سینئر وکیل شمس الاسلام کا قتل؛ ملزم نے اعترافِ جرم کرلیا، ویڈیو بیان
کراچی:
سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کا معاملہ واضح ہوگیا۔ ملزم نے ویڈیو بیان میں قتل کرنے کااعتراف کرلیا۔
ویڈیو کے مطابق ملزم عمران آفریدی نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ شمس الاسلام نے میرے والد کو اغوا کر کے بدترین تشدد کا…
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان؛ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر لاہور پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، مزار اقبال پر حاضری کے بعد وہ اسلام آباد پہنچ گئے۔
ایرانی صدر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ لاہور پہنچے، جہاں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف…