Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پیر عبد الحمید خان تربیلا کے ایصال ثواب کیلئے افطاری کا…
:سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی جانب سے پیر عبد الحمید خان تربیلا کے ایصال ثواب کیلئے پاکستان سویٹ ہوم کے طلباء و طالبات کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ میزبان زمرد خان (ہلال امتیاز )نے پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کے ہمراہ مہمانوں کا…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی سینئر صحافی اور پی آر اےکے سیکریٹری جنرل نوید اکبر کے والد کے…
:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ جمعہ کو یہاں سینئر صحافی اور پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے سیکریٹری جنرل نوید اکبر کے والد کے انتقال پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے۔ وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی…
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں فتنہ…
:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی اور میران شاہ اور ضلع ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
جمعہ کو…
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کامنڈی موڑ کے قریب آئی جے پی روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک کے المناک…
:اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے منڈی موڑ کے قریب آئی جے پی روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعہ کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے غم و رنج کا…
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈز کی سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
:وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈز کی سفیر ہینی فوکل دی وریز کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں انسانی حقوق کے فروغ، قانون سازی، پالیسی اصلاحات اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات…
دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کا رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ،کھانے کے پیکٹ تقسیم کئے
:دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے پورٹ رشید پر پاکستانی کمپنی وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کے زیر اہتمام رمضان افطار ٹینٹ کا دورہ کیا جہاں رمضان کے آغاز سے 300 سے زائد افراد کو روزانہ افطاری فراہم کی جارہی ہےجو مقدس مہینے کے…
جن عازمین حج کے فنگر پرنٹ معدوم ہو چکے ہیں وہ جلد کے ڈاکٹر سے سرٹیفکیٹ بنواکر جمع کروائیں۔وزارت…
وزارت مذہبی امور نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ جن عازمین حج کے فنگر پرنٹ معدوم ہو چکے ہیں یا جو میڈیکل کی وجہ سے اپنی بائیو میٹرک سعودی ویزا بائیو ایپ سے مکمل نہیں کر پا رہے وہ انگریزی زبان میں جِلد کے ڈاکٹر سے سرٹیفیکیٹ بنوا کر سعودی…
وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سے ازبک سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان…
:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سائبر سیکورٹی میں مستحکم صلاحیت رکھتا ہے۔بہتر کنیکٹیویٹی سے وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے کم تاخیر (لو لیٹینسی)کی سہولت میں بہتری ممکن ہوگی۔
جمعرات…
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر ہونے والےدھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات کو تعزیتی بیان میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دہشت گردی کی اس بزدلانہ کارروائی کی…
اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف بدستور برقرار ہے، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور ثابت…
:ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل سے متعلق سوالات پر کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے پاکستانی صحافیوں کے اسرائیل جانے کے حوالے سے رپورٹس کو نوٹ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے منگل کو اس حوالہ سے وضاحت کی کہ پاکستانی پاسپورٹ…