Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت معاشی استحکام، صنعتی ترقی اور کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، ہارون اختر خان
:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے اعادہ کیا کہ حکومت معاشی استحکام، صنعتی ترقی اور کاروبار دوست ماحول کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، انہوں نے سرکاری اور نجی شعبے کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا تاکہ…
سیکورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرکے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل…
:سیکورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرکے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 17 مارچ 2025 کو خیبر ضلع کے علاقے تور درہ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ…
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ضلع خیبر کے علاقے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی…
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر کے علاقے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا کہ 3 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔…
صدر مملکت کا ضلع خیبر میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو…
:صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 3 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کاروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے…
وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پی آئی او مبشر حسن کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی…
:وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔
ہفتہ کو اپنے مبارکباد کے پیغام میں وفاقی…
سینیٹر مشاہد حسین سید کا پائیدار امن اور رواداری کے لیے کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ تنازعات کو اقوام…
:سینیٹر مشاہد حسین سید نے پائیدار امن اور رواداری کے حصول کے لیے کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ تنازعات کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ متحدہ عرب امارات کے عرب پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر احمد بن محمد الجسوان کی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کرانی روڈ دھماکے کی شدید مذمت
:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کرانی روڈ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے پولیس کے انسداد دہشت گردی فورس (اے ٹی ایف) کے شہید اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا اور سوگوار خاندان سے دلی افسوس اور…
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو کی 12 شہروں کے سیوریج کے…
:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے 12 شہروں کے سیوریج کے نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (WPV1) کی تصدیق کی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق 17 فروری سے 26 فروری کے درمیان 14 اضلاع سے 15…
وفاقی وزیر مواصلات کاشیخوپورہ کے نزدیک موٹروے ایم 2پر کوٹ پنڈی داس انٹرچینج کا افتتاح
:صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر پاک فوج نہ ہو تو ملک ایک دن قائم نہیں رہ سکتا، وطن عزیز کا دفاع کرنے والوں کو گالیاں دینا کہاں کی خدمت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سیاست…
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کی اسماعیلی سنٹر دبئی کے زیر اہتمام رمضان سحری…
:متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے اسماعیلی سنٹر دبئی کے زیر اہتمام رمضان سحری تقریب میں شرکت کی جس میں یو اے ای کی جانب سے سال 2025 کو” کمیونٹی ائیر ” قرار دینے کے تحت مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے کے لئے مختلف ممالک…