Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کیلئے سنگ میل ہے: احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں ہونے والا تاریخی معاہدہ تین برادر اسلامی ممالک کے باہمی اعتماد اور سٹریٹجک تعاون کا مظہر ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے میں اجتماعی سلامتی اور امن کے عزم کو مزید…
صدر آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
آصف علی زرداری اپنے دورے کے دوران بلاول ہاؤس لاہور میں قیام کریں گے اور دو روز تک سیاسی و نجی ملاقاتوں میں مصروف رہیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ صدرِ مملکت اس دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی، پارٹی امور اور دیگر اہم سیاسی…
پنجاب میں نئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز تعینات، نوٹیفکیشن جاری
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف اضلاع اور تحصیلوں میں افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے تحت مجاہد وسیم درانی کو بہاولپور سٹی، کیپٹن (ر) محمد ادریس کو فیصل آباد…
مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط میرے لیے اعزاز ہے: وزیراعظم
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر اور اعزاز حاصل ہے کہ میں نے مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر اپنے عزیز بھائیوں، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ترکیہ کے صدر رجب…
واشک، مستونگ کارروائیاں سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہیں: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش ناکام بنائی جائے گی اور ریاست دشمن عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں۔
میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اس لیے قومی…
بلدیاتی انتخابات: پنجاب حکومت کا فنڈز وفاق سے لینے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کے اخراجات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے فنڈز وفاقی حکومت جاری کر سکتی ہے۔…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، آج ولی عہد سے اہم ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، علاقائی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال متوقع ہے۔…
پنجاب حکومت کے تقرر و تبادلے، 54 اے ڈی سیز کو اضافی چارجز سونپ دیئے
نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل ایجوکیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد انصار کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ محمد جواد حیدر شاہ کو ایڈیشنل سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن اور زبدا مبشر کو ایڈیشنل سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا۔
سید اسد…
وکلا ہڑتال بارے سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کر دیا
جسٹس شکیل احمد کی جانب سے جاری فیصلے میں سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ وکلا کی ہڑتال کو مدعی کی غفلت نہیں کہا جا سکتا۔
عدالت نے لاہور ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے عبدالغفار کے خلاف اراضی کا مقدمہ دوبارہ ٹرائل کورٹ کو…
امریکی ناظم الامور کی اورنگزیب کھچی سے ملاقات، ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان ثقافتی ورثے کے تحفظ، آثارِ قدیمہ اور عجائب گھروں کی ترقی میں تعاون مزید بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی نے گندھارا سمیت پاکستانی نوادرات کی وطن واپسی میں امریکی تعاون کو…