Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ضلع ہنگو میں فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع ہنگو میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
ہفتہ کو گورنر آفس سے جاری بیان میں…
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل ہے ،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ایک تاریخی پیشرفت ہے، اس سے ہماری دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط ہونگی۔
پاکستان پیپلز…
وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہنگو میں عسکریت پسندوں سے لڑتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے کیپٹن حمزہ…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں عسکریت پسندوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حمزہ اکرم شہید کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اپنے…
وزیر داخلہ کا میجر طفیل محمد شہید ، نشان حیدر کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کی برسی کے موقع پر ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پاک فوج کے عظیم افسر نے میدان جنگ میں بہادری کا ناقابل فراموش…
جھل مگسی میں مسجد کے پیش امام نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
ضلع جھل مگسی کے علاقے گوٹھ راہیجہ محمدانی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک مسجد کے پیش امام جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت غازی خان ولد محمد بخش کھوسہ کے نام سے ہوئی ہے، جو ضلع قمبر شہدادکوٹ (سندھ) کے رہائشی تھے اور…
موسیٰ خیل میں 20 میڈیکل سٹورز کا معائنہ، قوانین کی خلاف ورزی پر 4 سٹورز کو وارننگ جاری
حکومت بلوچستان کی صحت دوست پالیسی اور ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ کاکڑ اور ڈرگ انسپکٹر سندس رحمان نے موسیٰ خیل اور کنگری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 20 میڈیکل سٹورز کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران…
وڈھ کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
وڈھ بازار کے قریب پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، جس کے باعث متعدد افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے…
کوئٹہ پولیس کا کامیاب آپریشن، فائرنگ کے تبادلے کے بعد اسنیچنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، 5 موٹر…
کوئٹہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد اسنیچنگ کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ ان کے قبضے سے ایک چھینی گئی اور چار مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔…
مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن و استحکام کے لیے تاریخی پیشرفت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک تاریخی اور اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔…
مون سون: ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا دریاؤں، ڈیموں کی صورتحال کا جائزہ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں وفاقی وزراء، چیئرمین این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے، محکمہ موسمیات اور متعلقہ وفاقی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں…