Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صحبت پور میں خود ساختہ مہنگائی بے قابو، شہریوں کے چولہے ٹھنڈے پڑنے لگے
صحبت پور : ضلع صحبت پور اور اس کی مختلف تحصیلوں میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے دعوی کیا ہے کہ خود ساختہ مہنگائی کے باعث ضلع کے بیشتر شہری شدید مالی دبا کا…
خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت بلوچستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ویمن انٹرپرینیورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام کے پہلے مرحلے کی کامیاب تکمیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پروگرام مکمل کرنے والی 500 خواتین کو مبارکباد دی ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک…
موسی خیل میں مضر صحت جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے سپرے مہم شروع
موسیٰ خیل: حکومت بلوچستان کے صاف ستھرا عوام دوست وژن کے تحت ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع شمس الحق کی نگرانی میں زراعت کالونی، سرکاری دفاتر اور شہر کے دیگر حصوں میں مضر صحت جڑی بوٹیوں کے خلاف سپرے کا عمل شروع کیا گیا ہے یہ مہم حکومت بلوچستان کے…
وڈھ میں قومی شاہراہ پر المناک حادثہ، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
وڈھ : قومی شاہراہ دراکھالہ بدرنگ کے مقام ٹریفک کا المناک حادثہ دو کار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی دو خواتین سمیت چار افراد جان بحق نو افراد شدید زخمی جان بحق اور زخمیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے ڈی ایس پی وڈھ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ بازار کے…
بلوچستان حکومت کا پولیس شہداء کے معاوضے میں اضافہ کا فیصلہ
معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے مطابق وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے اس سلسلے میں متعلقہ محکموں سے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی ہے۔
شاہد رند نے بتایا کہ سمری میں سکیل1 سے 16 تک کے پولیس شہداء کے لواحقین کے لیے نقد معاوضہ ایک کروڑ روپے…
روزانہ پٹرولیم قیمتوں کا تعین عوام پر بوجھ ڈالنے کا فیصلہ ہے: حافظ نعیم الرحمان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اتحادی حکومت قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر عائد 120 روپے کے ٹیکسز ختم کیوں نہیں کرتی۔
انہوں نے کہا کہ لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں، حکومت لیوی کے نام…
نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ، دریائے سندھ میں نہاتے 4 افراد ڈوب گئے
ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والوں میں ایک طالب علم بھی شامل ہے جب کہ ایک خاتون کو مقامی افراد نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت بچا لیا۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ 31 سالہ انور اسلام، جو پشاور کے رہائشی تھے، کی لاش دریا سے نکال لی گئی ہے۔…
ترقیاتی منصوبوں سے دیہی علاقوں کا رخ بدلا جا رہا ہے: سپیکر پنجاب اسمبلی
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ آج اطلاعات کی فراوانی کے دور میں عوام خود رائے قائم کرتے ہیں، شہداء کے خلاف نامناسب گفتگو پر عوام کے جذبات سامنے آئے اور آئندہ بھی ایسی کسی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا…
لاہور میں خاتون اور تین بچوں کی پراسرار ہلاکت، زہر دینے کے پہلو پر تحقیقات جاری
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت 40 سالہ علینہ، 16 سالہ ریحان، 11 سالہ ارشیہ اور 9 سالہ ارسل کے ناموں سے ہوئی ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق تینوں بچوں کو زہر دے کر قتل کیا گیا، جبکہ خاتون کی ہلاکت بھی بظاہر زہر کے باعث ہوئی ہے۔
پولیس…
آصفہ بھٹو سے انڈونیشین سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
آصفہ بھٹو زرداری نے انڈونیشیا کے سفیر کو پاکستان، انڈونیشیا سرمایہ کاری فورم کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام اور مشترکہ اقدار پر مبنی دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں۔
خاتونِ اول نے کہا کہ پاکستان…