Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چاند نظر آگیا، پاکستان میں یکم صفر المظفر 16 جولائی کو ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق ماہِ صفر کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے کوہسار کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں…

ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار بس حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق 7زخمی

ریسکیو ذرائع کے مطابق تونسہ روڈ پر واقع انڈس ہائی وے پر ایک تیز رفتار مسافر بس حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ حکام کا کہنا تھا کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ…

ازبک نائب وزیراعظم کے دورہ پاکستان کیلئے تیاریوں کا جائزہ اجلاس

اجلاس کو بتایا گیا کہ ازبکستان کے نائب وزیراعظم 20 اور 21 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے، جس کے دوران پاکستان اور ازبکستان کے درمیان 5 سالہ اقتصادی تعاون کے روڈ میپ پر دستخط متوقع ہیں۔ احد چیمہ نے کہا کہ ازبک نائب وزیراعظم کا دورہ دونوں…

مراعات میں اضافہ، بلیو پاسپورٹ بل کی منظوری شرمناک ہے: احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ اہلیہ اور 28 سال تک کے بچوں کو بلیو پاسپورٹ دینے کا بل سینیٹ کی کمیٹی سے منظور ہونا افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرین پاسپورٹ پاکستان کی شناخت، وقار اور قومی شان کی علامت ہے، ایسے قوانین قومی وقار کو مجروح کرتے ہیں اور…

بلوچستان میں گندم بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

کوئٹہ: بلوچستان میں گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جس پر عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں اور مختلف عوامی حلقوں کا دعویٰ ہے کہ اس بحران کے پیچھے بعض بااثر عناصر، فلور مل مالکان، ڈیلرز اور متعلقہ حکومتی…

مزدوروں کے قاتل رعایت کے مستحق نہیں، سخت کارروائی ہوگی: وزیراعلیٰ بلوچستان

واشک کے علاقے ماشکیل میں نہتے اور بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے صرف پنجابی مزدور نہیں بلکہ پاکستان کے شہری، محنت کش اور ہمارے اپنے بھائی تھے۔ اُنہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ببری ہنہ اڑک کے عوام نے دہشت گردوں کا جس بہادری اور…

کوئٹہ، 12 جولائی :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ببری ہنہ اڑک کے عوام نے دہشت گردوں کا جس بہادری اور جرات سے مقابلہ کیا وہ قابلِ تحسین ہے، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اور ریاست اپنے عوام کو ہر قیمت پر…

پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، تحمل اور سفارت کاری پر زور

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تمام متعلقہ فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور فوری طور پر کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات کریں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان حالیہ واقعات پر گہری نظر رکھے…

جی بی اے 15 دیامر میں ری پولنگ کے نتائج جاری، آئی پی پی کے محمد دلپذیر کامیاب

سپریم اپیلیٹ کورٹ کے حکم پر جی بی اے 15 کے ایک پولنگ سٹیشن پر ری پولنگ کے بعد محمد دلپذیر مجموعی طور پر 6033 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ محمد دلپذیر نے تھک لوشی فیملی پولنگ سٹیشن سے 114 ووٹ حاصل کیے، محمد دلپذیر کی کامیابی کا فارم 49 جاری…

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر فوری دھرنا ختم کرے: راجہ امجد علی

ویڈیو پیغام میں راجہ امجد علی کا کہنا تھا کہ احتجاج کے باعث پونچھ ڈویژن، بالخصوص راولاکوٹ کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں اور متعدد قیمتی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کمیٹی کی قیادت، عمر نذیر کشمیری اور خواجہ مہران، سے اپیل کی کہ…