Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب، لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تقرری پر غور ہوگا
جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان و چیئرمین جوڈیشل کمیشن جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے جب کہ کمیشن کے دیگر آئینی ارکان بھی شریک ہوں گے۔
ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں پہلے ایک ایڈیشنل جج کی…
صدر زرداری کا کرغزستان میں رُخ اوردو کلچرل سینٹر کا دورہ
اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو رُخ اوردو کلچرل سینٹر کی تاریخی، ثقافتی اور روایتی اہمیت سے آگاہ کیا گیا، رُخ اوردو کلچرل سینٹر کرغز جمہوریہ کے شاندار ثقافتی ورثے، تاریخ اور روایات کی اہم علامت ہے۔
دونوں صدور نے ثقافتی کمپلیکس کے…
این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے کے مطابق دوسرے مون سون اسپیل اور مغربی ہواؤں کے باعث 6 سے 10 جولائی کے دوران شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں پہاڑی ندی نالوں، برساتی گزرگاہوں اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہو…
مستونگ میں بدامنی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، شہری موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی سے محروم*
*مستونگ میں بدامنی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں، شہری موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی سے محروم*
*مستونگ: شہر اور گردونواح میں جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں میں اضافے نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔آج مورخہ 04 جون 2026 کو حرا سکول عزیز…
ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ بدوان فائرنگ سے چار افراد موقع ہی پر جانبحق اور ایک بچی شدید زخمی جانبحق…
ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ۔ بدوان فائرنگ سے چار افراد موقع ہی پر جانبحق اور ایک بچی شدید زخمی
جانبحق افراد کی نام درج زیل ہے
1. عبید اللہ ولد فضل محمد کلی بدوان
2. ضیاء الرحمن ولد عبدالبشیر کلی بدوان
3. ایمل ولد رحیم کلی بدوان
4. محمد شاہد…
خضدار . بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر سادہ لوح اور مستحق خواتین کو کھلے عام لوٹا جانے لگا
خضدار
خضدار میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر سادہ لوح اور مستحق خواتین کو کھلے عام لوٹا جانے لگاہےاور متاثرہ خواتین کے مطابق امدادی رقم کی ادائیگی کے دوران ہر خاتون سے ایک ہزار سے پندرہ سو روپئے تک غیر قانونی کٹوتی کی جارہی ہے…
سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم…
سبی میں اچانک تیز اور طوفانی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے باعث شہر بھر میں بادل چھا گئے اور موسم خوشگوار ہوگیا۔ گرمی کی شدت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی جبکہ شہریوں نے ٹھنڈی ہواؤں اور بدلتے موسم کو خوش آئند قرار دیا۔محکمہ موسمیات کے…
بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔
ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا
بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت پشین کی جانب سے سنائی گئی دو مرتبہ سزائے موت برقرار۔
بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل ریفرنس کا جواب اثبات میں دے دیا۔…
گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین…
گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، دو دہشت گردوں کی گرفتاری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔
بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایکس اسپیس میں گفتگو، حقائق پر مبنی مؤقف کی بھرپور پذیرائی
گفتگو میں مختلف مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، قوم پرست حلقوں، این جی اوز کے نمائندوں اور ناقدین نے بھی شرکت کی، ایک مرحلے پر شرکا کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، یوتھ انگیجمنٹ…