Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
افغانستان ، صوبہ وردک میں آسمانی بجلی گرنے سے 8سالہ لڑکاجاں بحق
:افغانستان کے صوبہ وردک میں آسمانی بجلی گرنے سے 8سالہ لڑکاجاں بحق ہو گیا ۔
شنہوا کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ حادثہ جمعرات کی رات دیر گئے ضلع نرخ میں پیش آیا، جس میں ایک گھر پر آسمانی بجلی گری جس سے آٹھ سالہ لڑکا موقع پر ہی جاں…
رافیل طیارے گرائے جانے پر بھارت غمزدہ:چینی فنکاروں کی مزاحیہ ویڈیو وائرل
:چینی فنکاروں نے پاکستان کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارت کے جنگی رافیل طیارے گرائے جانے کے حوالے سے ایک مزاحیہ ویڈیو بنا ڈالی جو کہ بھارت، پاکستان اور چین سمیت دیگر ممالک میں وائرل ہوگئی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارت کے…
چینی صدر ماسکو پہنچ گئے، ہوائی اڈے پر شاندار استقبالیہ تقریب
:چین کے صدر شی جن پھنگ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران، چینی صدر سوویت یونین کی فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ شی جن پھنگ کا خصوصی طیارہ روسی فضائی حدود میں داخل ہونے کے بعد روسی…
شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے متعدد قسم کے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
:شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے متعدد قسم کے بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ ادھر،جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ ان کی فوج نے جمعرات کو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے مختلف قسم کے بیلسٹک میزائلوں کے لانچ کا پتہ لگایا…
ایران نے لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کے خلاف سازش میں ملوث ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا
:ایران نے لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ایران کسی غیر یقینی شرائط میں اس طرح کی…
امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل میں مدد کی پیشکش کر دی
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان پر جنگ بند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ امن معاہدے میں دونوں ممالک کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں کہا کہ یہ بہت خوفناک ہے،میں دونوں کے ساتھ ملتا ہوں، دونوں کو…
جاپان میں ماہی گیر کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک
جاپان کی یاماگوچی پریفیکچر میں ماہی گیر کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق کوسٹ گارڈ اور مقامی پولیس نے بتایا کہ خیال کیا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والے دونوں افراد کشتی پر مچھلی پکڑنے گئے تھے جو گزشتہ دوپہر کو ناگاٹو شہر میں ساحل…
سعودی عرب 3روزہ ایتھنز دفاعی نمائش میں شرکت کرے گا
سعودی عرب 3روزہ ایتھنز دفاعی نمائش میں شرکت کرے گا۔ اردو نیوز کے مطابق ملٹری انڈسٹریز کی جنرل اتھارٹی کی طرف سے سعودی پویلین کا انتظام کیا گیا ہے،نمائش 6 سے 8 مئی کے دوران ایتھنز کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میٹروپولیٹن ایکسپو سینٹر میں ہوگی۔…
ایران، شہر قم میں موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش اختتام پذیر
:ایران کے شہر قم میں موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش اختتام پذیر ہو گئی۔ ایرانی خبررساں ادارے ارنا کے مطابق قم شہر میں 29 اپریل کو شروع ہونے والی موٹر سائیکلوں اور کاروں کی نمائش گزشتہ روز اختتام پذیرہو گئی ۔
نمائش میں عالمی معیار کی موٹر…
چینی طرز کی جدیدکاری میں نوجوان اپنا حصہ ڈالیں، چینی صدر
:چین کے صدر شی جن پنگ نے سنکیانگ میں شیئٹ پرائمری اسکول کی رضاکار سروس ٹیم کے تمام ممبران کے نام خط میں ملک بھر کے نوجوانوں کو یوتھ ڈے کی مبارکباد دی اور اعلیٰ توقعات کا اظہار کیا۔
چینی میڈیا کے مطابق یوتھ ڈے کے موقع پر شی جن پنگ نے کہا کہ…