Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
عالمی ادارہ صحت کے رکن ممالک نے تائیوان کو جنیوا سالانہ اجلاس میں مدعو کرنے کی تجویز مسترد کردی
:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے رکن ممالک نے چین اور پاکستان کی مخالفت کے بعد تائیوان کو جنیوا میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں مدعو کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وسطی امریکی ملک بیلیز اور کیریبئن ملک…
چین، صدر نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کا تقرر کر دیا
:چین کے صدر نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کا تقرر کر دیا۔شنہوا نے پیر کو سرکاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ صدر شی جن پنگ نے اعلیٰ ملکی مقننہ نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق درج ذیل سفیروں کا تقرر کیاگیا ہے۔
لو سو…
چین لاطینی امریکی ممالک کو 9 ارب 20 کروڑ ڈالر کے قرضے فراہم کرے گا، صدر شی جن پھنگ
:چین لاطینی امریکی ممالک کو 9.2 بلین ڈالر کے قرضے فراہم کرے گا۔تاس کے مطابق چین کے صدر شی جن پھنگ نے ’’چین – لاطینی امریکی اور کیریبین ریاستوں کی کمیونٹی‘‘کے عنوان سے فورم کے چوتھے وزارتی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو جنگی جہازوں کے پرزوں کی فراہمی پرلندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر
:انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے اداروں کے ایک گروپ نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے برطانوی حکومت کے خلاف لندن ہائیکورٹ میں مقدمہ دائر کیا ہے۔اردو نیوز کےمطابق گروپ نے غزہ جنگ کے دنوں میں اسرائیل کو جنگی جہازوں کے…
متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان
:متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 6 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ اردو نیوز کے مطابق اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران اعلی اور عرب فلکیاتی فیڈریشن کے رکن ابراہیم الجرون نے گزشتہ روز بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات 4 روزہ…
شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں، امریکا
:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں۔العربیہ اردو کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ نئی شروعات کے لیے ہم شام کو پابندیوں سے نکال سکتے ہیں۔خیال رہے کہ شام نے امریکی پابندیوں کے…
حج پرمٹ اور حج ویزا کے حصو ل کے ذریعے ہی مناسک حج کی ادائیگی ہو سکے گی ، سعودی وزارت حج و عمرہ
:سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صرف متعلقہ ضروری ضوابط اور قوانین، خاص طور سے مقامی عازمین کے لئے حج پرمٹ اور بیرون ملک سے عازمین کے لئے حج ویزا کے حصول کی تعمیل کے ذریعے ہی مناسک حج کی ادائیگی ہوسکے گی ۔ وزارت حج و…
رباط میں اماراتی عربی گھوڑوں کا تین روزہ عالمی کپ (ہفتہ سے )شروع ہوگا
:رباط میں اماراتی عربی گھوڑوں کا عالمی کپ کل (ہفتہ سے )شروع ہو گا ، 171 گھوڑے تین روزہ مقابلوں میں شریک ہوں گے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ’’ایمریٹس عربین ہارس گلوبل کپ‘‘ کے دوسرے ایڈیشن کا تیسرا مرحلہ کل ہفتہ سے مراکش کے دارالحکومت…
امریکا سے ٹیرف مذاکرات ناکام ہونے پر اس کی کاروں اور جہازوں بارے اپنی پالیسی زیر غور،معاملے بارے…
:یورپی یونین نےدھمکی دی ہے کہ اگر امریکا کی ٹیرف پالیسی پر جاری مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو امریکی ساختہ کاروں اور جہازوں بارے اپنی پالیسی بھی زیر غور لائیں گے،بلاک کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف معاملے پر ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں…
پاکستان اپنے اور دنیا کے دیگر خطوں میں امن و استحکام کا خواہاں ہے،اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب…
:اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا کہ ہم سلامتی کونسل کی قراردادوں کے فریم ورک کے اندر عالمی عدم پھیلاؤ کے اصولوں اور جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے مقصد کی…