Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

براہ راست مذاکرات کی امریکی پیش کش مسترد، ایران کی مسلح افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نےجوہری پروگرام پر براہ راست مذاکرات کی امریکی پیش کش کو مسترد کرتے ہوئے ملک کی مسلح افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے اور ایرانی حکام نے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف ممکنہ…

ایران نے ٹرمپ کے خط کا جواب دے دیا، بالواسطہ مذاکرات کا عندیہ

:ایرن کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے عمان کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس خط کا جواب بھیج دیا ہے جس میں ٹرمپ نے تہران سے ایک نیا جوہری معاہدے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز کہاکہ…

آسٹریلیا، پولیس کی گاڑی سے تصادم، ای بائیک رائیڈر ہلاک

:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کےاندرونی جنوبی مضافاتی علاقے واٹرلو میں پولیس کی گاڑی سے تصادم میں الیکٹرک موٹر سائیکل سوار شخص ہلاک ہو گیا۔ شنہوا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ جمعہ کو اس وقت پیش آیا جب جنوبی سڈنی پولیس ایریا کمانڈ کے افسران…

جمہوریہ کانگو کے تنازعہ کاحل مذاکرات میں ہے ، پاکستان

:پاکستان نے کہا ہے کہ جمہوریہ کانگو تنازعے کا حل فوج نہیں بلکہ مذاکرات میں ہے ۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندےعاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کی گزشتہ ماہ کی قرارداد پر مکمل طور پرعمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا جس میں جمہوریہ کانگو…

امریکہ کے ساتھ قریبی تعلقات کا دور ختم ہو گیا،کینیڈین وزیر اعظم

:کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ کینیڈا اور امریکا کے درمیان گہرے اقتصادی، سکیورٹی اور فوجی تعلقات کا دور ختم ہوچکا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدی گاڑیوں پر ٹیرف میں اضافے کے…

سعودی عرب ، رمضان المبارک کے دوران صنعتی علاقوں میں کارکنوں کی معاونت کے لئے مہم

:صنعتی شہرو ں اور ٹیکنالوجی زونز بارے سعودی ادارے (مدن )نے رمضان المبارک کے دوران ’’خیرات مدن ‘‘کے نام سے مختلف النوع پروگرامز کا آغاز کیا ہے۔ یہ پروگرام صنعتی زونز میں ایثار و یکجہتی کے اظہار کی بہترین مثال پیش کرتے ہیں اور تعاون اورپسند…

جنوبی کوریا، جنگلات میں آگ نے 14 ہزار ہیکٹر سے علاقہ متاثر

:جنوبی کوریا کی حکومت کے مطابق ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں پچھلے کئی دنوں سے بھڑکنے والی جنگلات کی آگ نے اب تک 14,694 ہیکٹر رقبہ متاثر ہواہے، جس کے نتیجے میں 15 افراد متاثر ہوئے، جن میں 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 3,300 سے زائد افراد کو…

متحدہ عرب امارات کا فلسطینی المقاصدہسپتال کو 64.5 ملین ڈالر مالی امداد دینے کا اعلان

:متحدہ عرب امارات نے فلسطینی المقاصدہسپتال کو 64.5 ملین ڈالر مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر متحدہ عرب امارات نے مشرقی یروشلم کے المقاصد ہسپتال کے…

بھارت 23 بلین ڈالر کی امریکی درآمدات پر ٹیرف میں کمی پر آمادہ

:بھارت نے 23 بلین ڈالر کی امریکی درآمدات پر ٹیرف میں کمی پر آمادگی ظاہر کر دی ہے تاہم ابھی اس کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت امریکا کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے کے ایک حصے کے طور پر 23 بلین ڈالر…

متحدہ عرب امارات ، 1.3 ارب درہم کے جدید پٹرولنگ جہاز تیار کیے جائیں گے

:متحدہ عرب امارات نے اپنی بحری صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے 1.3 ارب درہم کے جدید پٹرولنگ جہاز تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کےمطابق ابو ظہبی کی کمپنی "السیر میرین” اور "ڈامن انٹرنیشنل” نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ انہوں…