Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات نے جدید سیکیورٹی فیچرز پر مبنی نیا 100 درہم کا کرنسی نوٹ جاری کر دیا
:متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے ای) نے 100 درہم کے نئے کرنسی نوٹ کا اجرا کر دیاہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جدید سیکیورٹی فیچرز پر مبنی نیا 100 درہم کا کرنسی نوٹ جاری کر دیا جو پالیمر مواد سے تیار کیا…
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
:سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے کی صوورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ۔
سعودی محکمہ کسٹم نے ایک ہفتے میں ممنوعہ اشیا سمگل کرنے کے 1394 کوششیں ناکام بنا دیں
:سعودی عرب کے محکمہ کسٹم نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ممنوعہ اشیا کی 139 کوششیں ہوئی ہیں جنہیں کسٹم حکام نے ناکام بنا دیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران کسٹم نے حکام…
سعودی عرب میں گاڑی کے ٹائر چوری کرنے والا گروہ گرفتار
:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی پولیس نے کھڑی گاڑیوں کے ٹائر چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار شدگان میں دو شہری اور تین یمنی ہیں جن میں سے دو غیر…
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کارروائی، 25 ہزار غیر قانونی…
:سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے کے دوران 25 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار کیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد ، ناظم الامور سعد احمد وڑائچ…
:پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم لہرایا ۔پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی سے یہاں موصولہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری،…
بنگلہ دیش کے طالب علم رہنما حسنات عبداللہ کا بھارت پر عوامی لیگ کی بحالی کی سازش کا الزام
:بنگلہ دیش کے طالب علم رہنما حسنات عبداللہ نے بھارت پر شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کی بحالی کی سازش کا الزام عائد کرتے ہوئے اس جماعت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ حسنات عبداللہ معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حکومت کے خلا ف طلبہ تحریک…
پاکستان کی غزہ پر اسرائیل کی مہلک بمباری دوبارہ شروع کرنے کی مذمت ،جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد پر…
پاکستان نے غزہ پر اسرائیل کی مہلک بمباری دوبارہ شروع کرنے اور فلسطینیوں کے اندھا دھند قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اپنے یرغمالیوں کی رہائی کو محفوظ بنانے کا یہ طریقہ غلط ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گزشتہ…
لندن،ہیتھرو ایئر پورٹ کو آتشزدگی کے باعث بند ، 1351 پروازیں متاثر
:برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں یورپ کے مصروف ترین ایئر پورٹ ہیتھرو کو آتشزدگی کے باعث 24 گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا،بجلی کی بندش سے وسیع تر نواحی علاقہ بھی تاریکی میں ڈوب گیا۔ اے ایف پی نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایک بجلی کے سب سٹیشن…
متحدہ عرب امارات میں چاند کی مٹی کا متبادل تیار، مستقبل کے خلائی مشنز میں معاونت
:متحدہ عرب امارات میں چاند کی مٹی کا متبادل تیار کر لیا گیا۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی کے اسپیس ایکسپلوریشن لیبارٹری کے محققین نے ایک نیا قمری مٹی کا متبادل (لونا سیمولینٹ) تیار کیا ہے، جو چاند کی سطح پر پائی…