Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
چین میں معمر مریضہ میں سور کے گردے کی کامیاب پیوند کاری
:چین کےایئر فورس میڈیکل یونیورسٹی کے زیجنگ ہسپتال کی طبی ٹیم نے معمرمریضہ میں سور کے گردے کامیاب پیوند کاری کی ہے۔ شنہوا کےمطابق طبی ٹیم نے 6مارچ کو 69 سالہ خاتون میں سور کا جین انجینئرڈ گردہ ٹرانسپلانٹ کیا ۔
آپریشن کے چھٹے دن مریضہ کی…
تھائی لینڈ ،بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک، 24 زخمی
:تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں زیر تعمیر ایکسپریس وے پل کا کنکریٹ بیم گرنے سے 5افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔
شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ راما II روڈ کے قریب مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 48 منٹ کے قریب پیش آیا، جب…
جاپان،کوہِ فُوجی کی بلندی گزشتہ پیمائش سے 5 سینٹی میٹر زیادہ
:جاپان کا زمینی سروے کرنے والے قومی ادارے کا کہنا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی اپنی گزشتہ پیمائش سے 5 سینٹی میٹر زیادہ بلند ہے۔ این ایچ کے، کے مطابق جاپان کا زمینی سروے کرنے والے قومی ادارے کی تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ماؤنٹ فُوجی کی گزشتہ…
جاپان میں غیر ملکی رہائشیوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جاپان میں غیر ملکی رہائشیوں کی تعداد 37 لاکھ سے زیادہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ این ایچ کے نے امیگریشن خدمات کے ادارے کے حوالے سےبتایا ہے کہ گزشتہ سال کے آخر تک ملک میں تقریباً 37 لاکھ 69 ہزار غیر ملکی رہائشی تھے۔
یہ تعداد 2023 کے…
امریکی وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کے سفیر ابراہیم رسول کوناپسندیدہ شخصیت قرار دیا
:امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جنوبی افریقہ کے سفیر ابراہیم رسول کوناپسندیدہ شخصیت قرار دیا ہے۔ شنہو اکے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایکس پرپوسٹ میں ابراہیم رسول کو ریس ۔بائٹنگ پولیٹیشن قرار دیا جو امریکا اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے…
چین کے بنیادی معاشی نظام کوملک اور پارٹی کے دونوں آئین میں شامل کیا گیا ہے، چینی صدر
:چھیو شی میگزین کے چھٹے شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہورہا ہے ۔ یہ مضمون شی جن پنگ کے نومبر 2013 سے فروری 2025 تک کے اہم ریمارکس کے اقتباسات پر…
عجمان یونیورسٹی ڈیٹا سائنس اور مصنوعی ذہانت میں دنیا کی ٹاپ 100 جامعات میں شامل
:عجمان یونیورسٹی ڈیٹا سائنس اور مصنوعی ذہانت میں دنیا کی ٹاپ 100 جامعات میں شامل ہو گئی۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق عجمان یونیورسٹی نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ برائے مضامین 2025 میں ڈیٹا سائنس اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں دنیا کی…
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،یوکرین بحران حل کرنے کے لئے کی جانے والی…
:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں یوکرین بحران حل کرنے کے لئے کی جانے والی کوششوں بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ العربیہ اردو کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے…
افریقی یونین کا ایتھوپیا کےعلاقہ ٹیگرے میں بحران پر تشویش کا اظہار
:افریقی یونین (اے یو) نےایتھوپیا کےخطے ٹیگرے میں بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افریقی یونین نے جمعہ کو بیان میں کہا ہے کہ وہ ایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے میں ہونے والے واقعات پر گہری تشویش کے ساتھ…
گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول بین الاقوامی سلامتی کے لئے ضروری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ گرین لینڈ پر امریکی کنٹرول بین الاقوامی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے کے ساتھ بات چیت کے دوران آرکٹک جزیرے کی…