Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
اقوام متحدہ نے 2025 کو گلیشیئرز کے تحفظ کا بین الاقوامی سال قرار دے دیا
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے پیش نظر عالمی سطح پر فوری اقدامات کی ضرورت ہے، تحفظ کی اس اہم ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے 2025 کو "گلیشیئرز کے تحفظ کا بین الاقوامی سال” قرار دیتے ہوئے 21 مارچ کو 2025ء سے…
بنگلہ دیش کے سابق ایم پی اے کی نیویارک میں 320 کروڑ ٹکے کی لگژر ی جائیدادوں کا انکشاف
:بنگلہ دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) نے سابق ایم پی اے عبدالسبحان میاں کے خلاف معلوم ذرائع سے زیادہ دولت جمع کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے، جس میں نیویارک میں 320 کروڑ ٹکے مالیت کی لگژری جائیدادیں بھی شامل ہیں ۔ ڈھاکہ ٹریبیون…
کینیڈا میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 4 اپریل تک طلب
:ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ کینیڈا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’پاکستان فٹ بال شو 2025‘‘ میں شرکت کے لئے 4 اپریل تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں ۔ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے…
ابوظہبی کے نائب حکمران شیخ طحنون بن زاید النہیان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات
:ابوظہبی کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر، شیخ طحنون بن زاید النہیان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی۔ امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق یہ ملاقات ایک عشائیے کے دوران ہوئی، جس میں اعلیٰ امریکی حکام بھی موجود…
امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون کا 50 ہزار سے 60 ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان
:امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون نے آنے والے مہینوں میں برطرفیوں، استعفوں اور بھرتیوں کو منجمد کرنے کے ذریعے 50 ہزار سے 60 ہزار سویلین ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اے بی سی نیوز نے ایک سینئر دفاعی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئےبتایا کہ محکمہ…
متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان
:متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق وزارت انسانی وسائل و ایمریٹائزیشن کے اعلان کے مطابق عید الفطر کے موقع پر نجی شعبے کے تمام ملازمین کے لیے اتوار، 30…
چین نے مزید 8 سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں پہنچا دیئے
:چین نے ایک اور راکٹ کامیابی سے خلا میں روانہ کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق پیر کو چین نے CERES-1 نامی کیرئیر راکٹ لانچ کیا جس نے 8 سیٹلائٹس کو خلا میں چھوڑا۔
یہ راکٹ مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 7 منٹ پر روانہ ہوا جس نے شمال مغربی چین میں…
امریکی صدر منگل کوروسی ہم منصب سے روس۔یوکرین جنگ بندی پر بات کریں گے
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل کو روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کے ساتھ یوکرین کے تنازع کو حل کرنے کے بارے میں بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ شنہوا کے مطابق انہوں نے گزشتہ شام کو فلوریڈا سے واشنگٹن جانے والی پرواز کے دوران ایئر فورس ون…
امریکی صدر نے عدالتی حکم کے باوجود وینزویلا کےجرائم پیشہ گروہ کے 200 ارکان کو ملک بدر کر دیا
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےملک بدری 14 دن کے لئے روکنے کے عدالتی حکم کے باوجود وینزویلا کےجرائم پیشہ گروہ کے 200 سےزیادہ ارکان کو ملک بدر کر دیا ہے ۔
ٹرمپ انتظامیہ نے ایک غیر معمولی بیان میں کہا ہے کہ ایک جج کے پاس امریکی انتظامیہ کے فیصلے…
دو روزہ عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ایشیا پیسیفک سمٹ 14 کو اپریل ہانگ کانگ میں ہو گا
:دو روزہ عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ایشیا پیسیفک سمٹ 14 اپریل کو ہانگ کانگ میں منعقد ہوگا، جس میں خطے میں ڈیجیٹل اور انٹیلی جینٹ ٹرانسفارمیشن پر توجہ دی جائے گی۔
شنہوا کے مطابق سمٹ میں بین الاقوامی تنظیموں، حکومتوں، کاروباری اداروں اور صنعتی…