Browsing Category
پاکستان
پاکستان
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔یہ بات جمعرات کو پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش، ڈھانچہ جاتی…
:وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداواررانا تنویر حسین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش، ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور نجکاری کے ممکنہ آپشنز پر غور کیا گیا، اجلاس میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ…
اسلامی نظریاتی کونسل کے چار نئے ارکان کی تقرری ،کونسل کے اراکین کی تعداد 20 ہو گئی
:اسلامی نظریاتی کونسل کے چار نئے ارکان کی تقرری کے بعد کونسل کے اراکین کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 228 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے…
پی ٹی آئی کو وسیع تر مذاکرات کے لئے وزیر اعظم کی تازہ پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہیے، سینیٹر عرفان…
:سینیٹ میں پاکستان مسلم (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی یہ گاڑی تو چھوٹ گئی ہے۔اب اسے وسیع تر مذاکرات کے لئے وزیر اعظم کی تازہ پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
سوشل…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا اجلاس
:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم ،پیشہ وارانہ تربیت ، قومی ورثہ اور ثقافت کا اجلاس جمعرات کو کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان انجم عقیل خان، راجہ خرم شہزاد نواز، سیدہ نوشین…
نوجوان نسل کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،سیکرٹری کھیل طارق قمر…
:سیکرٹری کھیل طارق قمر بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا انعقاد اولین حیثیت رکھتا ہے، صحت مند جسم اور دماغ کیلئے کھیلوں کے میدان آباد…
حج 2025 ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹر اور طبی عملہ 9 فروری تک آن لائن…
حج 2025 ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹر اور طبی عملہ 9 فروری تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ جمعرات کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ درخواستیں بذریعہ این ٹی ایس آن لائن دی جاسکتی ہیں اور این ٹی ایس…
احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ، 259.68 ارب روپے مالیت کے 16 ترقیاتی…
:سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی)نے 259.68 ارب روپے مالیت کے 16 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے اور232.28 ارب روپے مالیت کے 7 منصوبوں کو منظوری کیلئے ایکنک بھیج دیا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات و ڈپٹی…
اوگرا کا ملتان کے قریب ایل پی جی کی آتشزدگی اور دھماکے میں کئی قیمتی جانوں کے ضیاع اور املاک کے…
:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملتان میں انڈسٹریل اسٹیٹ کے قریب ایل پی جی کی آتشزدگی اور دھماکے میں کئی قیمتی جانوں کے ضیاع اور وسیع پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان اوگرا کے منگل کو جاری بیان کے…
گزشتہ ساڑھے چار سال سے القادر ٹرسٹ کا کوئی وجود نہیں، ٹرسٹ صرف 8ماہ قائم رہا، سینیٹر عرفان صدیقی
:مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کے لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ القادر یونیورسٹی ٹرسٹ اس وقت کوئی وجود نہیں رکھتا، یہ ٹرسٹ اگست 2020 میں ختم ہو گیا تھا اور پچھلے ساڑھے چار سالوں سے معطل چلا آ رہا ہے۔ اپنے…