Browsing Category
پاکستان
پاکستان
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میں کلین سویپ پر…
:جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے قومی کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے میں کلین سویپ پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لیاقت بلوچ نے قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز…
قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپاؤ کاحکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے آغاز کا…
:قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب خان شیرپاؤ نےحکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات ہی آگے بڑھنے اور مسائل کے مستقل حل کی ضمانت ہیں۔
پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومتی اور اپوزیشن…
سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز وترقی انسانی وسائل کا اجلاس
:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں گزشتہ اجلاسوں کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔کمیٹی میں متحدہ عرب امارات کی غیر سرکاری ویزا…
’’پہلی تین روزہ میڈ ان پاکستان جدہ ‘‘نمائش 5سے7فروری کو جدہ میں ہو گی، وفاقی وزیر جام کمال خان
:وفاقی وزیر صنعت و تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ ’’پہلی تین روزہ میڈ ان پاکستان جدہ ‘‘نمائش پانچ سے سات فروری کو جدہ میں ہوگی۔ پیر کو یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ’’پہلی میڈ ان پاکستان نمائش جدہ ‘‘تجارت اور سرمایہ…
وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے پاکستان میں جی ایم او چاول کی کاشت سے متعلق خبروں کی تردید
:وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق (ایم این ایف ایس آر )نے پاکستان میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ اجزا ء (جی ایم او ) چاول کی کاشت سے متعلق حالیہ خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں جی ایم او…
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان
:ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور شمال مشر قی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر ہلکی…
کورال پولیس کی کارروائی، شیشہ سنٹرزاورشیشہ و حقہ نو شی میں ملوث08 ملزمان گرفتار
:اسلام آباد پولیس تھانہ کورال پولیس ٹیم نے نشہ اب نہیں تحریک کے تسلسل میں شیشہ سنٹرزاورشیشہ و حقہ نو شی میں ملوث08 ملزمان کوگرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بڑ ی تعدا د میں حقے اور فلیورز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔…
وزارت مذہبی امور نے خادمین حج کی بھرتیوں سے متعلق شائع ہونے والے اشتہار کو دھوکہ دہی پر مبنی قرار…
وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے ایک قومی روزنامہ میں خادمین حج کی بھرتیوں سے متعلق شائع ہونے والے اشتہار کو دھوکہ دہی پر مبنی قرار دیا ہے۔ اتوار کو ترجمان نے کہا کہ آج ایک اخبار میں چھپنے والے مذکورہ اشتہار نے نہ صرف اخبار کی ساکھ پر سوالیہ…
پاک فوج قوم کی حمایت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہا…
:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج قوم کی بھرپور حمایت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر ہر قسم کی دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے عزم پر قائم ہے اور انشا اللہ ملک بھر میں دیرپا امن و استحکام کی بحالی کو…
پاک بحریہ کے جہازوں کا خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ
\:پاک بحریہ کے جہازوں نے خلیج عرب میں تعیناتی کے دوران کویت اور عراق کا دورہ کیا۔ اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق پی این ایس رسدگار اور پی این ایس عظمت نے کویت کی بندرگاہ الشویخ کا دورہ کیا۔ پاکستان میری…