Browsing Category

پاکستان

پاکستان

صدرِ مملکت نے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی

ایوانِ صدر کے مطابق ان ترمیمی بلوں کا مقصد متعلقہ شعبوں کی کارکردگی کو مزید بہتر اور وقت کے تقاضوں کے مطابق بنانا ہے، ان قوانین میں کیریج بائی ایئر (ترمیمی) بل 2026 اور پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ منظور…

ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے: سکیورٹی ذرائع

ذرائع کے مطابق پاکستان ہیڈ لائنز ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اس عمل کی کامیابی چاہتا ہے، اس معاملہ پر تمام رابطہ کاری وزیر اعظم اور فارن آفس کے ذریعہ ہو رہی ہے، 19 تاریخ کو جینوا میں تقریب ہو گی۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ اس…

پنجاب حکومت کا بجٹ سرپلس، سوشل سیکٹر پر فوکس کیا: عظمیٰ بخاری

صوبائی دارالحکومت میں بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج مریم نواز حکومت کا تیسرا بجٹ پیش ہوا، مشکل ترین حالات میں بجٹ پیش کیا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کی جنگ کی وجہ سے پاکستان بھی متاثر ہوا،…

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب 4آزاد امیدوار استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

آزاد اراکین نے وفاقی وزیرعلیم خان سے ملاقات کےموقع پرشمولیت کا اعلان کیا۔ آئی پی پی میں جی بی اے 15 دیامر سے محمد دلپذیر، جی بی اے 21 غذر 3 سے امان علی، جی بی اے 23 گانچھے سے انور علی اور جی بی 24 گانچھے 3 سے اسد شفیق نے شمولیت اختیار کی۔…

لاہور میں ایک اور بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق

عینی شاہدین کے مطابق واقعہ سندر کے علاقے میں پیش آیا جہاں مراکہ کوارٹرز میں پانچ سالہ حسن عامر کھلے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ اہل محلہ کا کہنا تھا کہ حسن گلی میں کھیلتے ہوئے کھلے گٹر میں گر گیا جسے اہل محلہ نے نکال اپنی مدد آپ…

سکھ یاتریوں کی گردوارہ پنجہ صاحب میں مذہبی رسومات جاری

متروکہ وقف املاک بورڈ اور وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر انتظام سکھ یاتریوں نے گردوارہ پنجہ صاحب میں ماتھا ٹیک کر خصوصی دعائیں اور مذہبی رسومات ادا کیں، یاتریوں کے لیے رہائش، لنگر اور دیگر سہولیات کے خصوصی انتظامات کیے گئے…

قرضوں کے سہارے نہیں، برآمدات بڑھا کر ہی ملکی ترقی ممکن ہے: احسن اقبال

نارووال میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی( یو ای ٹی) سب کیمپس کے کلچرل گالا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل علم، تحقیق اور جدت کی پیداوار سے وابستہ ہے، ہمیں دوسروں کے علم کے صارف نہیں بلکہ علم اور…

شہباز شریف سے قطری ہم منصب کا رابطہ، امن کوششوں کو سراہا

وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کے دوران قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور برادر عوامِ قطر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ قطری وزیراعظم نے بھی جوابی طور پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے خلیجی بحران کے دوران امن کے قیام کے…

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، امریکا ایران مذاکرات پر گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہونے کا خیرمقدم کیا اور ممکنہ معاہدے کے حوالے سے پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن…

ریاست سے وفاداری ہر شہری کی ذمہ داری ہے: خواجہ آصف

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ "بات چیت کی ابتدا ریاست سے وفاداری اور مکمل اطاعت سے ہوتی ہے"۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بعض افراد ایسے راستے پر چل رہے ہیں جو ریاستی مفادات کے خلاف ہے اور انہیں آئینِ…