Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بانی پی ٹی آئی طبی معائنے کیلئے سخت سکیورٹی میں پمز منتقل

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سخت سکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پمز لے جایا گیا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ان کا طبی معائنہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا خصوصی معائنہ کیا جائے گا جبکہ معائنے کے بعد…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3944 روپے اضافے سے 4 لاکھ 8 ہزار 403 پر پہنچ گیا ہے۔ 24 قیراط فی تولہ چاندی…

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی ترجیح ہے: خواجہ سعد رفیق

جی بی اے-8 سکردو-2 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار حاجی اکبر تابان کی رہائش گاہ پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آ کر عوام کی محرومیاں ختم کرے گی اور گلگت…

ووٹ ملے نہ ملے گگلت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا :

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گلگت میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں وہ نواز شریف ہوں جو کسی پر تنقید کرکے نہیں بلکہ کارکردگی پر ووٹ مانگتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی عوام کو دیکھ کر جلسے میں شرکت پر خوشی…

یا اللہ مسلمانوں کے حالات بہتر کر دے، یکجہتی عطا فرما دے: خطبہ حج

ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے خطبہ حج دیا کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، توحید پر عملدرآمد اہل ایمان کا خاصا ہے، ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔…

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ اور گریجویٹس کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے ’’جاب فیئر…

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد نے اپنے طلبہ اور گریجویٹس کو روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے ’’جاب فیئر 2026‘‘ کا انعقاد کیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف قومی اور بین الاقوامی کمپنیوں نے شرکت کی۔ منگل کو جاب فیئر 2026 بحریہ…

ایک بار پھر سیاسی ڈرامے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ایک بار پھر سیاسی ڈرامے کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کوئی بھی فرد چاہے اس کا عہدہ کوئی بھی ہو قانون سے بالاتر نہیں اور نہ ہی وہ سکیورٹی پروٹوکول سے مستثنیٰ…

دشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھنے کی غلطی کی،ہم نے اسے وہ سبق سکھایا جسے وہ کبھی فراموش نہیں…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہر قسم کی مہم جوئی کے خلاف پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھنے کی غلطی کی،ہم نے اسے وہ سبق سکھایا جسے وہ کبھی فراموش نہیں…

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری کانیشنل پریس کلب کا دورہ

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا اور نومنتخب قیادت کو مبارکباد دی۔ منگل کو پریس کلب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے دورے کے موقع پر وفاقی…

فیصل آباد میں ٹریفک حادثے میں 2 کمسن لڑکے جاں بحق ہوگئے

فیصل آباد میں ٹریفک حادثے میں 2 کمسن لڑکے جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو زاہد لطیف نے بتایا کہ چک نمبر 81 ج ب، ڈجکوٹ پنسرہ روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری دی جس کے نتیجے میں 2 کمسن لڑکے 15 سالہ سمیع اللہ ولد کاشف اور 14 سالہ علی رضا…