Browsing Category
کھیل
کھیل
بھارت نے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
بھارت نے آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ۔ بھارت ویمن انڈر 19 نے فیصلہ کن معرکے جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 کو 9 وکٹوں سے شکست دی ۔ فاتح ٹیم نے 83 رنز کا ہدف باآسانی بارہویں اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔…
بھارت نے انگلینڈ کو آخری ٹی 20 میچ میں 150 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی
:بھارت نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ میں 150 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے جیت لی ۔ آل راؤنڈر ابھیشیک شرما نے 13 چھکوں کی مدد سے 135 رنز اور 2 وکٹیں حاصل کر بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور پلیئر آف دی میچ…
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں رائونڈ (کل) شروع ہو گا
:پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں رائونڈ کل(یکم فروری )سے شروع ہو گا اور مختلف وینیوز پر چار میچ کھیلے جائیں گے ۔ سٹیٹ بینک پوائنٹس ٹیبل پر 84 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے ۔ پی سی بی کے مطابق سٹیٹ بینک اور ہائیر ایجوکیشن کی…
ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ 14 سے 20 فروری تک اسلام آباد میں کھیلی جائے گی ، صباء شمیم جدون
:پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی ویمن ونگ کی صدر صباء شمیم جدون نے کہا ہے کہ ملک میں ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ سے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایشین اوپن…
نوجوان نسل کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،سیکرٹری کھیل طارق قمر…
:سیکرٹری کھیل طارق قمر بلوچ نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو تفریح کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیلوں کا انعقاد اولین حیثیت رکھتا ہے، صحت مند جسم اور دماغ کیلئے کھیلوں کے میدان آباد…
مظفرگڑھ ،سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر
:سپورٹس گراؤنڈ لیہ میں زیر اہتمام تھل انڈسٹریز ، المعیز شوگر ملز اور لیہ شوگر ملز لیہ سپورٹس فیسٹیول 2025 اختتام پزیر ہو گیا۔سپورٹس فیسٹیول کا انتظام علی انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن لاہور نے کیا تھا۔پہلے دن کی کھیلوں میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی…
انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ سیالکوٹ نے جیت لی
:انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ سیالکوٹ نے جیت لی۔ انٹر تحصیل انڈر 16 فٹ بال چیمپئن شپ میں سیالکوٹ نے سمبڑیال کو 1 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کی۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ محمد ذوالقرنین لنگڑیال نے فاتح ٹیم کو 2 لاکھ روپے اور…
پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز انڈر 19 تربیتی کیمپ (منگل) سے شروع ہو گا
:پی سی بی کے زیر اہتمام چیمپئنز انڈر 19 تربیتی کیمپ (کل)منگل سے کنٹری کلب مریدکے میں شروع ہو گا جس میں ڈویژنل اور قومی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے انڈر 19 کھلاڑی مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک اور وقار یونس کی…
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت منگل سے شروع ہو گی
:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹوں کی فروخت (کل) منگل سے شروع ہو گی ۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہو گا۔ بھارت کے میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے جبکہ میگا ایونٹ کا فائنل 9 مارچ کو ہو گا ۔…
پشاور میں سائیکلنگ ویلوڈرم کی تعمیر، ٹور ڈی کالام ریس اور انٹر پراونشل گیمز منعقد کرنے کا اعلان
:خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے اعلان کیا ہے کہ پشاور یونیورسٹی میں سائیکلنگ ویلوڈرم جلد تعمیر کیا جائے گا۔ وہ اتوار کے روز ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے تعاون سے منعقدہ ٹور ڈی پشاور سائیکل ریس کی تقریب تقسیم…