Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشتاق محمد ، انضمام الحق ، سعید انور اور مصباح الحق کا پی سی بی ہال…
:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشتاق محمد ، انضمام الحق ، سعید انور اور مصباح الحق نے پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس اقدام سے موجودہ اور آنے والے کرکٹرز کو حوصلہ ملے گا…
ایجو کیشن بورڈ فیصل آباد نے سپورٹس گالا ایونٹ کے مقابلے جیت کر جنرل ٹرافی حاصل کر لی
:بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے اسلام آباد میں کھیلے جانے والے انٹربورڈز سپورٹس گالا میں میدان مارلیا۔فیصل آباد بورڈ نے سپورٹس گالا ایونٹ کے مقابلے جیت کر جنرل ٹرافی حاصل کی۔ہاکی،بیڈمنٹن،اتھلیٹکس اور ٹیبل ٹینس مقابلوں…
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز،ٹکٹوں کی فروخت آج(جمعہ ) سے شروع ہوگی
:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت آج جمعہ سے ملتان میں نجی کوریئر کمپنی کے 11 سینٹرز پر شروع ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دونوں ٹیسٹ میچز 17 سے 29 جنوری تک…
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری
:آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ محسن کمال کی زیر نگرانی حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے ۔ گزشتہ روز ویمنز انڈر 19 بلیوز اور گرینز کے درمیان پریکٹس میچ کھیلا گیا جس میں گرینز نے…
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
:پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا، 9 ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان پہلے رائونڈ کے میچ مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جا رہے ہیں، ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل نے پی ٹی وی کے خلاف اپنی…
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی
:ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ۔ پی سی بی کے مطابق آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ…
سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی
:سکواش کے نوجوان کھلاڑی سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ 2025 میں انڈر 13 ٹائٹل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پیر کوپاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے یہاں دستیاب معلومات کے مطابق پاکستان کےسہیل عدنان نے فائنل…
پاکستان کے سہیل عدنان برٹش جونیئر اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے
:پاکستان کے اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے برمنگھم میں ہونے والی معروف برٹش جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئے ۔
اتوار کوپاکستان سکواش فیڈریشن کی طرف سے یہاں دستیاب معلومات کے مطابق…
پاکستانی ٹیم کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں فالو آن کا شکار، دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 213 رنز بنا لئے ،اننگز کی…
:پاکستان نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے تیسرے روز فالو آن کے بعد اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 213 رنز بنا لیے اور اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 208 رنز درکار ہیں ، شان مسعود نے شاندار سنچری سکور کی اور وہ 102 رنز کے ساتھ وکٹ پر…
روحان نوری نے گن اینڈ کنٹری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز اور بوائز سنگلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے
:روحان نوری نے گن اینڈ کنٹری اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز اور بوائز سنگلز کے دونوں ٹائٹل جیت لئے جبکہ خواتین کا ٹائٹل شازیہ ساجد نے جیت لیا۔ اس موقع پر گن اینڈ کنٹری کے سیکرٹری عمران افراز خان بھی موجود تھے جبکہ نعمان افضل نے ٹورنامنٹ…